تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 481
سهم الوهم حضرت امیر المومنین نے نوائے احمدیت اور لوائے خدام الاحمدیہ کے لہرانے کے بعد یہ اعلان حفاظت کرائے احمدیت اورایا کہ ایسا کیا کریں اور رات که ازم بود قدام اس کے پہرہ پر ہیں حضور نے چوہدری خلیل احمد صاحب ناصر کو خدام کے پہلے گروہ کے انتخاب کا ارشاد فرمایا۔چنا نچر حدیب ذیل اراکین کا تقریر وائے احمدیت کے پہلے محافظین کے طور پر ہوا :- - ا جنون المنصور احمد صاحب ۲ - میرزا داد و احمد صاحب ۳ - میرزا منور احمد صاحب میاں عباس احمد خانصاحب - ۵ سیٹھ محمد عظیم صاحب حیدرآبادی۔سیٹھ محمد معین الدین صاحب حیدر آبادی ور داد مشتاق احمد صاب باجوه - ۸ - سعید احمد صاحب فاروقی - ۹ - مولوی دل محمد صاحب مبلغ ۱۰ مولوی محمد عبد الله انا اعجاز از شیخ ناصر احمد صاحب و ملک عمر علی صاحب والا ا م ا ه های اف ۱۳ - مولوی عبد الکریم صاحب شرما ۱۵ - مولوی محبوب عالم صاحب خالد - 14 - حافظ قدرت اللہ صاب ۱۷ لو جو پوری تفلیل احمد صاحب ناصر ہے صدر محترم حضرت حافظ میرزا ناصر حمد صاحب اور چوہدری خلیل احمد صاحب ناصر نے پہرہ کی نگرانی کی۔اسکے بعد اراکین کا انتخاب کر کے ہر چار گھنٹہ کے لئے علیحدہ علیحدہ گروپ بنا دیئے گئے۔اس پہرہ کے دوران میں ایک ایسا وقت بھی آیا جب لوائے احمدیت کے اردگرد پہرہ دینے والے محافظین کے منانے ان میں موجود کے درخشندہ و تابندہ گرم تھے جن کی فہرست حسب ذیل ہے :- ا میرزا مبارک احمد صاحب ۲ - میرزا منور احمد صاحب ۰۳ میرزا مظفر احمد صاحب مه ۴- میرزا حمید احمد صاحب ۰۵ میرزا نیر احمد صاحب ۶ میرزا بشیر احمد صاحب ۶ - میرزا بشیر احمد صاحب ے۔میرزا اجبار احمد صاحب - میرزا ظفر احمد صاحب ۹ - میرا منصور احمد صاحب - ۱۰ میان مسعود احمد خان صاحب - ۱۱ - میاں عباس احمد خان صاحب ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا اما با این میرزا عیار احمد صاب نگران حضرت صاحبزاده میرزا ناصر احمد صاحب سلمه اله متالی صدر مجلس خدام الاحمديد صاحبزادگان خاندان حضرت مسیح موعود کی اس فہرست میں میرزا و او د احمد صاحب اور میاں محمد احمد خان صاحب کا نام نہیں ہے کیونکہ بارہ کی تعداد پوری ہوگئی تھی مگر وہ اور دوسرے صاحبزادگان دوسرے اوقات میں بھی پہرہ دیتے رہے۔بلکہ مہرہ کے شروع سے لیکر آخر تک خاندان مسیح موعود کا کوئی نہ کوئی فرد محافظین کی قیادت کے فرائض نے جناب سیٹھ محمد عظم صاحب حیدر آبادی کے بیان کے مطابق۔