تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 424 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 424

۴۰۹ جاری ہے اور مغربی افریقہ کے مسلمانوں میں بیداری کا موثر ذریعہ ثابت ہو رہا ہے۔جولائی شام کو حضرت خلیفہ صیح الثانی کی مبارک خواہش کی تعمیل اور موادی نذیر احمد علی صاحب رضی اللہ عنہ کی یادگارہ میں بور کے مقام پر نذیر سلم پریس "فرید کیا گیا لیے اور سیرالیون کے ایک مخلص اور مخیر دوست الحاج سید علی رو جز صاب نے اپنا ایک عالیشان مکان جو اس وقت ایک ہزار پونڈ سے بھی زیادہ مالیت کا تھا۔پریس کیلئے وقف سے کر دیا۔رو جز صاحب قبل ازیں پریس کیلئے گیارہ سو پونڈ کا گرانقدر عظمیہ بھی پیش کر چکے تھے ہکے پریس کا قیام ایک غیر معمولی نشان کی حیثیت رکھتا ہے۔جس کی تفصیل حضرت خلیفہ البیع الثانی کی زبان مبارک سے تحریر کہ نا زیادہ مناسب ہو گا۔حضور فرماتے ہیں:۔"سیرالیون میں ہمارا ایک اخبار کھتا ہے۔اسکی متعلق ہمارے مبلغ مھ نے لکھا کہ چونکہ ہمارے پاس کوئی پریس نہیں تھا اسلئے عیسائیوں کے پریس میں وہ اخبار پھپنا شروع ہوا۔دو چارہ پرچوں تک تو وہ برداشت کرتے چلے گئے لیکن جب یہ سلسلہ آگے بڑھا تو پادریوں کا ایک وفد اس پولیس کے مالک کے پاس گیا، اور انہوں نے کہا تمہیں شرم نہیں آتی کہ تم اپنے پریس میں ایک احمدی اخبار شائع کر رہے ہو جب نبی عیسائیوں کی جڑوں پر تبر یہ کھا ہوا ہے۔چنانچہ اسے غیرت آئی اور اتنی کہ دیا کہ آئندہ میں تمہارا اخبار اپنے پریس میں نہیں چھاپوں گا۔کیونکہ پادری برا مناتے ہیں۔چنانچہ اخبار چھپنا بند ہو گیا تو عیسائیوں کہ اسکی بڑی خوشی ہوئی اور انہونی ہیں جواب دینے کے علاوہ اپنے اخبارمیں بھی ایک نوٹ ملا کہ ہم ہے تو احمدوں کا اخبار کھانا بند کردیا ہے اب ہم دیکھیں گے کہ اسلام کا اعلان کے لئے کیا سامان پیدا کرتا ہے۔یعنی پہلے ان کا اخبار ہمارے پڑئیں میں چھپ جایا کرتا تھا۔اب چونکہ ہم نے انکار کر دیا ہے اور ان کے پاس اپنا کوئی پولیس نہیں اس لئے اب ہم دیکھیں گے کہ یہ جو سینے کے مقابر میں اپنا خدا پیش کیا کرتے ہیں اس کی کیا طاقت ہے۔اگر اس میں کوئی قدرت ہے بقیہ حاشیہ : امید واثق ہے کہ یہ اخباری دنیا میں اور عوام کی نظروں میں قدرکی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔خدا تعالیٰ آپ کے اس نئے خلفیہ میں جس کی ذمہ داری آپنے اٹھائی ہے۔برکت ڈالے اور متلاشی حق دالوں کے ولی آپ کی اخلاقی اور مالی امداد کیلئے کھول ہے۔خدا تعالیٰ آپ کو تو فیق عطا فرمائے کہ آپ اسے استقلال اور عداوت سے جاری رکھ سکیں۔دوستخط ایم ایس مصطفے) (ترجمہ منقول از اخبار الفضل ماده ۱۶ نومبر دار ) :۔۔1400 ÷ (1461, ه - الفضل ۱۵ نومبر ۱۵۰ ست به سه - الفصل ۲ د کبر در ست کالم ۳۔ان کی قربانی اور اخلاصم کا اندازہ اسے لگایا جا سکتا ہے کہ جب انہوں نے یہ مکان وقف کیا تو اس وقت ان کی اپنی رہائش کے لئے کوئی دوسری رہائش گاہ موجود نہیں تھی۔مگر اس کے بعد خدا تعالیٰ نے انہیں ایک نیا مکان بنا نے کی توفیق عطا فرما دی ہے له الفضل در تخمیر رو صدا کالم ۳ : مولوی محمد صدیق هنا امر کی تین انچارج مراد ہیں۔