تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 423
۲۰۸ کو اپنے ساتھ مل کر اسلام کی خدمت کہ ہے۔پن اس مقصد کو آپ کو ہمیشہ اپنے سامنے رکھنا چاہیئے۔اور اُس کیلئے جدو جہد کرتے رہنا چاہیئے۔اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو۔آمین۔والسلام خاکسار - مرزا محمود احمد خلیفہ اسیح الثانی۔یکم دنمبر شمال کے جیسا کہ ان پیغامات سے بھی واضح ہے حضرت خلیفہ ایسے انسانی کی توجہ سیرالیون کی طرف ہمیشہ خاص طور پر رہی اور آپ اُس دن کو دیکھنے کے متمنی تھے جبکہ سیرالیون کے باشندوں کی اکثریت احمدیت کی آغوش میں آجائیگی چنانچہ حضور نے مولوی محمد صدیق صاحب گورداسپوری کی ایک چھٹی دمرتومه ۲۹ مارچ (ه) پر ارشاد فرمایا تبلیغ کو وسیع کریں بہت سست رفتا ر ہے۔اب تک پانچ سات لاکھ آدمی وہاں ہو جانا چاہیئے تھا۔ان ملکوں کی حالت عرب کی طرح ہے پاکستان کی طرح نہیں۔اسی طرح مولوی محمد صدیق صاحب کی ایک اور رپورٹ پر ارشاد فرمایا۔” ہم تو خواہش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ جلد از جلد سارا سیریون احمدی ہو جائے۔دخط 14 رمئی شملہ، بنام مولوی محمد صدیق صاحب گورداسپوری ) اس ارشاد کے چند ماہ بعد مولوی صاحب موصوف کی ایک تبلیغی رپورٹ حضور نے ملاحظہ فرمائی اور حضور نے در اکتو بشار کو تحریر فرمایا۔تقریروں کی اطوار تو آ جاتی ہے۔یہ کی اطلاع آئے گی کہ سیرالیون کے اکثر آدمی احمد ی ہو گئے ہیں۔ماہنامہ افریقین کر سینٹ کا اجرا مین اور جان ہند کے دور مین و تبلیغ یاسین کی تاریخ جولائی میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔کیونکر می شو اور نذیر مسلم پریس کا قیام میں مشن کی طرف سے مودی محمدصدیق صاحب امرتسری کی ادارت میں ماہنامہ "دی افریقین کر لینٹ (THE AFRICAN CRESCET) بھارتی کیا گیا تھا اتیک Crescet) ه - الفضل ۲۰ فروری مه من کالم ۲۱۲ : ے۔اخبار کے اجراء پر سیرالیون گورنمنٹ کے وزیر مواصلات در سل در مسائل آن میل ایم ایس مصطفی سنوسی نے اسکے ایڈیٹر کے نام حسب ذیل پیغام بھیجا۔" میں آپ کو اور آپ کے احمدیہ مشن کو اس شاندا را در عظیم انقدر کام پر جسکا بیٹا آپ نے۔مغربی افریقہ میں عموماً اور سیرالیون میں خوشا اٹھایا ہے۔ہدیہ مبارکباد پیش کرتے ہوئے دلی خوشی محسوس کرتا ہوں۔افریقین کر لینٹ کا اجراء آپ کے کام میں جو آپ تعلیمی اور نہ ہی میدان میں سر انجام دے رہے ہیں ایک کا انقدر اضافہ کا موجب ہوا ہے۔اور سیرالیون کے ایک گردہ تنظیم کی دیرینہ خواہش اور ضرورت کی تکمیل کا پیش خیمہ ہے۔اس اخبار کا مقصد ہوا کہ محض اشاعت اسلام اور اس کی مجھے اور اصل تعلیم سے لوگوں کو آشنا کرنا اور ملک کی عام خدمت ہے لہذا مجھے