تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 425 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 425

۴۱۰ تو وہ ان کے لئے خود سامان پیدا کر رہے۔وہ مبلغ لکھتے ہیں کہ جب میں نے یہ پڑھا تو میرے دل کو سخت تکلیف محسوس ہوئی۔میں نے اپنی جماعت کو تحریک کی کہ وہ چندہ کر کے اتنی رقم تجمع کردیں کہ ہم اپنا پلیس خرید سکیں۔اس سلسلہ میں میں نے لاری کا ٹکٹ لیا اور پونے تین سو میل پر ایک احمد فی کے پاس گیا تا کہ اسے تحریک کروں کہ وہ اس کام میں حصہ ہے۔میں اس کی طرف جارہا تھا کہ خدا تعالیٰ نے ایسا فضل کیا کہ ابھی اس کا گاؤں آٹھ میں پیرسے تھا کہ وہ مجھے ایک دوسری طاری میں بیٹھا ہوا انظر آگیا۔اور اسی بھی مجھے دیکھ لیا وہ مجھے دیکھتے ہی لاری سے اتر پڑا اور کہنے لگا۔آپ کس طرح تشریف لائے ہیں۔میں نے کہا اس اس طرح ایک عیسائی اختیار نے لکھا ہے کہ ہم نے تو ان کا اخبار چھاپنا بند کر دیا ہے۔اگر مسیح کے مقابلہ میں ان کے خدا میں بھی کوئی طاقت ہے تو وہ کوئی معجزہ دکھا دے۔وہ کہنے لگا آپ یہیں بیٹھیں میں ابھی گاؤں سے ہو کر آتا ہوں چنانچہ وہ گیا اور تھوڑی دیر کے بعد ہی اسی پانچ سو پونڈہ کر مجھے دیدیئے۔پانچ سو پونڈ وہ اس پہلے دے چکا تھا۔گویا تیرہ ہزار روپیہ کے قریب اتنی رقم دیدی اور کہا میری خواہش ہے کہ آپ پر لیں کا جلدی انتظام کریں تاکہ ہم عیسائیوں کو جواب دے سکیں کہ اگر تم نے ہمارا اخبار چھاپنے سے انکار کر دیا تھا تو اب ہمارے خدا نے بھی ہمیں اپنا پر میں دیدیا ہے۔جماعت کے دوسر دوستوں نے بھی اس تحریک میں حصتریا ہے اور اس وقت تک اٹھارہ سو پونڈ سے زیادہ رقم جمع ہو چکی ہے اور انگلینڈ میں ایک احمدی دوست کے ذریعہ پولیس کیلئے آرڈر دیدیا گیا ہے۔یہ شخص جب کسی پاس ہمارا مبلغ گیا کسی نا ن میں احمدیت کا شدید مخالف ہوا کرتا تھا اتنا سخت مخالف کہ ایک دفعہ کوئی احمدی اس کے ساتھ دریا کے کنارے جار ہا تھا کہ اس احمدی نے اُسے تبلیغ شروع کر دی وہ دریا کی طرف اشارہ کر کے کہنے لگا کہ دیکھو یہ دریا ادھر سے اُدہر بہہ رہا ہے۔اگر یہ دریا یکدم اپنا رخ بدل لے اور نیچے سے اوپر کی طرف اُلٹا بہنا شروع کردے تو یہ ممکن ہے۔لیکن میرا احمدی ہونا ناممکن ہے۔مگر کچھ دنوں کے بعد ایسا اتفاق ہوا کہ کوئی بیڑا عالم فاضل نہیں بلکہ ایک لوکل افریقین احمدی استکی ملا اور چند دن اس سے باتیں کیں تو وہ احدی ہو یا پھراللہ تعالیٰ نے بھی اس کی مدد کی اور اُس کی مالی حالت پہلے سے بہت اچھی ہو گئی " سے یسائی پادری کی ایک ایلیا ضروری شاہ کے شروع میں انگلینڈ سے عیسائی پادریوں کا ایک وفد سیرالیون آیا۔وفد نے فری ٹاؤن میں دعوی کیا کہ وہ لنگڑے لولے اور اندھے لوگوں کو یسوع مسیح کے طفیل تندرست کر سکتے ہیں۔بعض لوگوں نے جو اندرونی طو پہ اُن سے ملے ہوئے لے حضرت خلیفہ تاریخ الثانی فی الہ تعالی کا انصاراللہ سے خطاب مورخہ ۲۷ اکتو پیار سوزنار فصل یو مورد ار ما رچ به