تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 405
چونکہ دو ستر افریقی ممالک کی طرح یہاں بھی عیسائی سکول مسلمانوں میں کفر وارتداد پھیلانے کا موثر ذریعہ بنے ہوئے تھے اور مسلمانوں کا مستقبل اپنے مدارس نہ ہونے کی وجہ سے سراسر تاریک ہو رہا تھا اس لئے مولوی نذیر احمد صامو نے ۱۳ میں روکھ پر یں پہلاں احمدیہ سلم سکول قائم کیا جو بہت جلد ترقی کر گیا۔را بس شاندار کامیابی سے عیسائی لوگ بوکھلا اُٹھے اور انہوں نے اس کی مخالفت میں ایمر کی چھوٹی کا زور لگایا۔مگر اللہ تعالیٰ نے ایسا فضل فرمایا کہ نہ صرف اس سکول کی عمارت بھی بن گئی۔بلکہ عمائد مملکت نے اس کی گرانٹ کی بھی منظوری نہ سے دی لیے دوسرا اہم کام جماعت کے استحکام کے لئے یہ انجام پذیر ہوا کہ ابتدامی احمدی مستقین پر یہ پابندی تھی کہ وہ جہاز سے اترنے سے پہلے 4 پونڈ بطور ضمانت پولیس کے پاس تبع کرائیں۔مولوی صاحب کی کوشش سے سیرالیون کے گورنر ما دینے بہت جلد یہ پابندی اٹھا دی۔اس طرح حکومت سیرالیون نے جماعت احمدیہ کی مستقل حیثیت تسلیم کر لی۔سے سیرالیون کے مقامی باشندوں میں اشاعت احمدیت کے لئے مقامی مبلغین تیار کئے مقامی مبلین پیر بجانے ضروری تھے۔اس اہم ضرورت کی طرف بھی مولوی نذیر احمد صاحب نے ابتدا ہی سے تو جو شروع کر دی تھی۔چنانچہ آپ نے خندہ میں شیخ مر گناہ کو مارچ شدہ میں الفا ابراہیم زکی کو اپریل سن شہد میں سر عقیل تیجان کو ستمبر الہ میں مٹر محمد کمانڈ الیہ نے کو۔فروری سارہ میں الفا سرار شاہ مینگورا اور اور ستارو میں الفا فوڈ سے تھا لھو کو لو کل مبلغ مقرر کیا۔شے ے۔رپورٹ سال انه صدر انجمن احمدیه تیم سی شاره دعایت ۳۰ را پریل شرحه و الفضل و راگست اور ملا کالم به تھے۔کے۔اب فوت ہو چکے ہیں : ہے۔تبلیغ کے سلسلہ میں آپ نے بہت سی مشکلات اور مصائب برداشت کیں۔یعنی کہ ایک بار قیر بھی ہوئے۔مگر نہایت اخلاص کا نمونہ دکھایا۔آج کل اپنا کاروبار کہتے ہیں : ہے۔اب شینگے احمدیہ سکول کے ہیڈ ماسٹر ہیں۔23 - الحاج موں نا نذیر احمد علی صاحت کیے ساتھ بطور ترجمان کام کرتے رہے۔ان دنوں فری ٹاؤن پرائمری سکول کے ہیڈ ما سٹرا در جماعت احمدیہ سیرالیون کے جنرل سیکرٹری ہیں ہے۔اب تک تبلیغ سلسلہ میں نہایت اخلاص سے مصروف ہیں : شه - صدر انجین احمدیہ قادیان کی ایک مطبوعہ رپورٹ ہایت یکم مئی 9 لغایت ۱۳۰ اپریل ۱۹۳۷ در ۳ سے معلوم ہوتا ہے کہ ان دنوں شیخ علی بانسری، اور مسٹر جید السیاری نامی احمدی افریقین بھی تبلیغ پر مقرر تھے موشور اند که رو کو پر سکول کے ہیڈ ما سٹر بھی رہتے ہیں ہے