تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 406 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 406

۳۹۱ ران ابتدائی مخلص مبلغوں کے بعد مندرجہ ذیل لوکل مبلغ وقتا فوقتا خدمت دین کیلئے میدان عمل میں آئے۔القاموسی سووا (9) - الفاعباس کمارا ( ) - الفارو او د انکما را دی التا ابراهیم با (2) - الغافر دامے کو سرمہ (۱۳) سیرالیون کی دینی تعلیمی ضروریات کے پیش نظر مولوی محمد صدیق صحب امرتسری کا دور حضرت علیہ اسی انسان کے ارشاد کے اخت مولوی محمد صدیقی صاحب امرتسری لنڈن سے د مارچ شہداء کو یہاں پہنچے۔اور آتے ہی مولوی نذیر احمد علی صاحب کے دوش بدوش تبلیغ احمدیت کرنے لگے۔مرکزی مبلغین کا تبلیغ احدیت کے اس سلسل میں یہ دنوں مجاہد پہلی بار مار مارچ سنگ در کوفری ڈوی سے تبلیغی دورہ پر روانہ ہوئے اور رو کو پر۔روہاتھ کا میا ، روسینوا ٹوٹی ، میں پہلا اجتماعی دوره پیغام احدیت پہنچانے کے بعد سور اپریل نگار کو روکو پیسے واپس فری ڈون ۳ پہنچے۔جہاں اپنے چند روزہ قیام میں بعض اہم تعلیمی فرائض انجام دینے کے بعد ۲۳ را پریل ن ا د کور جنوبی مینڈے (AENDE) پر اونس کی طرف روانہ ہوئے۔سب سے پہلے صوبہ کے مرکز بو میں انفرادی تبلیغ کی۔پھر ایک گاؤں ڈانبار میں گئے جہاں صرف چار روزہ تبلیغ سے چودہ نفوس پرمشتمل نئی جماعت قائم ہوگئی۔ڈانسہارا سے مویا جو آئے یہاں اور بیٹے فو کے باشندوں تک پیغام حق پہنچایا۔کے دریاست گورامہ کے مرکزی قصبہ ٹونگے میں جب جماعت کا قیام ہوا تو وہاں کے مسلمان علماء اور عیسائی پادریوں نے مل کر جون تو کو احمدیوں کو تنگ کرنا شروع کر دیا جس پر یہ دونوں مبلغ بیماری کی حالت میں 14 میل پیدل پہاڑی سفر کر کے وہاں پہنچے۔مولوی نذیر احمد صاحب نے ایک امریکن عیسائی پادری مسٹریڈنر (MR LEADER) سے ایسا نه به دست مناظرہ کیا کہ وہ میدان مباحثہ سے بھاگ نکلے۔باؤ باتوں کے ذیلی مرکز کی سیرالیون میں اب تک جو جماعتیں قائم ہو چکی تھیں ان سب میں باد کا ہوں کی جماعت باقی سب جماعتوں کی نسبت زیادہ مضبوط اور مضبوطی اور عیسائیوں کی پسپائی مخلص تھی لیکن باہر سے جا کر آباد ہونے کی وجہ سے انہیں قانو اوہ حقوق حاصل نہیں تھے جو اس ریاست کے ان باشندوں کو حاصل تھے۔ریاست کا اما مقام پیرامونٹ یه - آپ ۲۴ فروری کشور کو لندن سے عازم سیرالیون ہوئے۔رپورٹ سالانہ صیغہ جات صدر انجمن احمرینہ حکیم می شن در عنایت ۳۰ را پریل شکار ماہ کے قبیلہ اور زبان کا نام سکے۔الفضل و راگست شام