تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 404 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 404

ی مودی کی کتب موجود تھیں۔ان کو کہاں چھپا سکتے تھے۔مجھے کہنے لگے کہ ابیاری منظر بند کرد۔۔۔۔۔ایک تقریب ان کی فوری واپسی کی یہ بھی ہوئی۔کہ لوکل غیر احمدیوں سے وہ عربی میں بالکل گفتگو نہ کر سکتے تھے۔گویا جنہیں اسلام سکھلانے کیلئے آئے تھے۔علوم دینیہ میں ان سے کمتر ثابت ہوئے۔آخر بی۔اسے تک عربی لی ہوئی تھی۔ایک دو فقرے تو بولتے گراتي مُهِينَ مَنْ أَرَادَاهَا نَتَكَ اور وَ جَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا کے اہل قانون نہ ٹوٹ سکتے تھے نہ ٹوٹے ہیں موادی صاحب کی ان تبلیغی سرگرمیوں کے نتیجہ میں پہلے ہی سال احمدیوں کی تعداد رڈ سے بڑھو کہ تیشن تک پہنچ گئی سه یر غیر معمولی تائید و نصرت دیکھ کہ آپ نے شمالی صوبہ کے دورے شروع کر دیئے اور لیکچروں، ملاقاتوں اور لٹریچر کی تقسیم سے جہاں میدان تبلیغ میں وسعت پیدا ہوگئی وہاں جماعت میں روز بروز اضافہ ہونے لگا کیے جون شہد سے آپ نے سیرالیون کے جنوبی صوبہ میں بھی تبلیغ واحدیت کا آغاز کر دیا۔اس سلسہ میں آپ پہلے صوبہ کے ایک درالحکومت ہوں میں تشریف لے گئے اور پھر دیکھو بو دئے۔دو لیکچر مساجد میں ، ایک عربک سکول میں اور تین مقامی چیف کی عدالت ہیں۔ان لیکچروں میں آپ نے اسلام در احدیت کی صداقت اور عیسائیت کا بطلان واضح کیا۔پر لیکچر کے بعد پہلا گئے سوالات کا موقعہ دیا گیا۔پبلک جلسوں کے علاوہ سلم زعماء کو پرائیویٹ ملاقاتوں میں اور عوام کو مساجد میں قبول احدیت کی دعوت دی نیز انگریز ڈسٹرکٹ کمشنر اور پراونشل کمشنر سے ملاقات کر کے انکو جماعت احمدیہ سے متعارف کرایا۔تو سے پائیں میں کے فاصلہ پر باؤ کا ہوں نامی ایک قصبہ ہے جو سونے کی کانوں کیلئے بہت مشہور ہے اور دور دراز علاقوں کے ہزاروں لوگ یہاں کانوں میں کام کرتے ہیں۔آپ نے اس قصبہ میں دوماہ تک تبلیغ کی۔اور خدا تعالیٰ کے فضل سے منوا کے قریب احمدیوں پر مشتمل ایک جماعت پیدا کرنے میں کامیاب ہو گئے۔تھر اور باد ما ہوں کے علاوہ آپ نے گورا ما ، وانڈو۔سمبارو اور بلاما نامی ریاستوں کا بھی تبلیغی دورہ کیا۔اور کئی رڈ سام اور چیف حلقہ بگوش احمدیت ہوئے اور اشاعت اسلام کے کام میں مولوی صاحب کی مدد کرنے لگے۔ان رؤساء میں سے پیرامون چیف صلاح الدین۔وئے محمد پیرامونٹ چیف بائیو۔پیرامونٹ چیف سار سار انڈو پاک ٹیمیں پیرامونٹ چیف خلیل گا مانگا۔پیرایہ نٹ یف لھائے جانیاں لا ہائے بایاں۔خاص طور پر قابل ذکر تھے یہ سکے " ااااااااااااه ۵۵ رپورٹ سالانہ صیفی جات صدر انجمن احمدی - کم می شاه لغایت ۱۰ اپریل شده ۵۳۰ تا هم به اینا ص ۵۵ - اراد ردم که فضل به امارع مره من به