تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 365
۳۵۲ اخبار احسان " (لاہور) نے اپنے ایک مفتر یانہ نوٹ میں یہ ادعا کیا تھا۔کہ کھلا چیلنج قادیانی دعوی حب رسول میں بھوٹے ہیں۔اس پر حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے اخبار احسان کو اخبالہ " احسان کو کھلا چیلنج دیا کہ اگر وہ سچے دل سے یہ سمجھتے ہیں کہ اُن کے دلوں میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہم سے زیادہ عزت ہے تو میں انہیں چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اپنے علماء کو تیار کریں اور تراضی فریقین سے ایک تاریخ مقرر کر کے وہ بھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظمت پر مضامین لکھیں اور ایک مضمون رسول کریم صلے اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عظمت پر نہیں بھی لکھوں گا۔پھر دینی خود بخود دیکھ لے گی کہ اُن کے دس ہیں لکھے ہوئے رمضان میرے ایک مضمون کے مقابلہ میں کیا حقیقت رکھتے ہیں اور رسول کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل اور آپ کے محاسن میں بیان کرتا ہوں یا وہ مولوی بیان کرتے ہیں" سے اخیار " احسان“ اور اُن کے ہم مشرب علماء کو یہ چیلنج قبول کر کے مرد میدان بننے کی جرات نہ ہو سکی۔گیسٹ ہاؤس کی تعمیر قادیان دارالامان میں پچھلے کئی سالوں سے نامور مسلمانوں اور حکومت کے افسروں کی آمد و رفت کا سلسلہ خاص طور پر جاری ہو گیا تھا۔اس لئے حضرت امیر المومنین نے ، ہ مٹی سہ کو ہدایت فرمائی ، کہ آنے والے مہمانوں کے لئے ایک گیسٹ ہاؤس کا انتظام ہونا چاہیئے نیز فرمایا۔فی الحال کسی نہ مایہ دار سے انجمن کی اراضی واقعہ دارالا نوار) میں عمارت تیار کرا کے اس کا کرایہ ادا کیا جائے اور جب انجمن کو ضرورت ہو تو یہ عمارت فک کرالی جائے کہ عمارت کے ابتدائی انتظام مکمل ہو گئے تو حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے گیسٹ ہاؤس کا سنگ بنیاد ۲ ستمبر شده کو رکھا۔سگے گیسٹ ہاؤس سورہ کے شروع میں پایہ تکمیل کو پہنچ گیا۔اس کی نگرانی کے فرائض بابو سراجدین صاحب معاون ناظر ضیافت اور سید سردار حسین شاہ صاحب افسر تعمیر صدرا نمین احمدیہ نے انجام دیئے ہے اور تعمیر عمارت کے لئے مندرجہ ذیل مخلصین نے قرض دیا۔1۔میاں اللہ رکھا صاحب ریٹائر ڈ ریلوے ڈرائیور وزیر آباد - ۲- چودھری بشارت علی صاحب پوسٹماسٹر جالندھر - - ماسٹر خیر الدین صاحب ہیڈ ماسٹر امراوتی ملک برار له الفضل ۲۰ اگست ۱۹۳۷ و صفحه ۱۴ کالم : : کے ریکارڈ صدر انجمین احمدیہ ۱۹۳۲ صفحه ۴ ۳ " الفضل " ستمبر یہ صفحہ ۲ کالم ۱ + کے ریکارڈ صدر انجمین احمدیہ قادیان ۱۹۳۷ از صفحه ۴۸ ایر شد ریکارڈ صدر انجمن " ۱۹۳۷ + احمدیہ قادیان ۱۹۳۸