تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 351
۳۳۸ اس مناظرہ کے بعد موافق و مخالف سب کی زبان پر یہی چرچا تھا کہ احماری مناظر غالب آگئے۔اور یہ کہ شیعہ مناظر صاب اپنے مذہب ہی سے ناواقف ہیں۔اے مباحثہ ممبئی۔بھٹی میں 14 ستمبر سے سر اکتو بہ تک جماعت احمدیہ کا آریہ سماج سے تحریر کی مناظرہ ہوا۔جماعت احمدیہ کی طرف سے مولوی محمد یار صاحب تارف نے۔اور آریہ سماج کی طرف سے پنڈت ایدھیا پرشاد صاحب بنے پر چے لکھے۔مناظرہ کے دو موضوع تھے۔اول حدوث روح و مادہ دو عالمگیران با سلام پہر یا و یدک دھرم ؟ شه بعض استان دھرمی ہندوؤں نے کھلم کھلا کہا کہ پنڈت صاحب کے مقابل احمدی مناظر نے اپنی الہامی کتاب کی زیادہ خوبیاں بیان کی ہیں۔اس لئے یہ غالب رہا ہے۔انہیں خیالات کا اظہار بعض آر یہ صاحبان نے بھی کیا۔سے مباحنه گوکھو وال (ضلع لائل پور - اور اکتوبر کو گوکھو وال میں تینوں اختلافی مسائل پر احمدیوں اور سنیوں کے مابین ایک معرکۃ الآراء مناظرہ ہوا۔جماعت احمدیہ کی طرف سے قریشی محمد نذیر صاحب طنانی ، مولوی دل محمد صاحب اور ملک عبدالرحمن صاحب خادم مناظر تھے۔اہلسنت و الجماعت کی طروت مولوی محمد شفیع صاحب نکهتر وی اور سائیں لال حسین صاحب اختر نے بحث کی۔مناظرہ میں ناکام رہنے کے بعد غیر احمدی اصحابنے عیسائیوں کو انگیخت کی کہ وہ احمدیوں کو مناظرہ کا چیلنج دیں۔چنانچہ انہوں نے مناظرہ کا چیلنج دیا۔جو فوراً منظور کر لیا گیا۔اور اگلے روز ۱۲ اکتوبر کو صدقات مسیح موعود اور الوہیت سیح ناصری پر مناظرہ ہوا۔پہلے موضوع میں مولوی غلام احمد صاحب بدو نہیں، اور دوسے میں مولانا قاضی محمد نذیر صاحب امیر جماعت احمدیہ لائل پور مناظر تھے۔عیسائیوں کی طرف سے پادری میلا رام پیش ہوئے۔اس مناظرہ کے بعد ایک صاحب ( منشی محمد دین صاحب جو غیر احمدیوں کے بانی مناظرہ کے چھا اور اُن کے سرگرم عمر تھے جماعت احمدیہ میں داخل ہو گئے۔ہے مباحثه سنگرور ریاست جیند ۵ ر نومبر شاہ کو سنگر ور میں جماعت احمد یا غیر با لین کے ساتھ ایک نہایت کامیاب مناظرہ ہوا۔زیر بحث موضوع یہ تھے (1) کیا قرآن مجید اور احادیث نبوید صلی اللہ علیہ وسلم کی رو سے آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کا سلسلہ جاری ہے ؟ (۲) کیا حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود علیہ السلام نے نبوت کا دعویٰ کیا ؟۔جماعت احمدیہ کی طرف سے ملک الفضل ، اکتوبر ها و صفحه ۲ کالم ۲ له الفضل ۲۹ ستمبر ۱۹۳۲ صفحه ۲ کالم او به سله الفضل ۵ ار اکتوبر ۱۹۳۶ صفحه با کالم ان ٣ الفصل یکم نومبر ۳۶ صفحه :