تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 349
۳۳۶ مناظرہ بہت پور - تحریر کی مناظرہ جو مولانا ابو العطاء صاحب فاضل اور مرزا یوسف حسین جناب کے درمیان ہوں )۔عاقبتہ المكذبين مقصد اقل (افغانستان میں مظلوم احمدیوں پر مظالم کی درد انگیزد استان، اور اس کے عبرتناک نتائج۔تالیف حضرت قاضی محمد یوسف صاحب ہوتی مردان) - ذکر حبیب۔حضرت مفتی محمد صادق صاحب کے قلم سے زمانہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایمان افروز حالات پر مشتمل ایک نہایت اہم تالیف)۔بائیبل کی بشارات بحق سرور کائنات (مؤلفہ حضرت مفتی محمد صادق صاحب ) - ۹ - " جماعت احمدیہ و احراری و تالیف ڈاکٹر عبد الرحمن صاحب آف موگا - مباحثہ ہو وال چھینیاں مکیریاں ضلع ہوشیار پور۔یہاں ۳۰ و اندرون ملک کے مشہورنیا شہور نظری سے اسر جنوری شملہ کو تینوں مسائل پر جماعت احمدیہ کا اہلسنت المجمعات سے مناظرہ ہوا۔احمدیوں کی طرف سے مولوی عبد الرحمن صاحب بیشر اور خیر احمدیوں کی طرف سے حافظ عبدالعزیز صاحب مناظر تھے۔شرفا ء نے جماعت احمدیہ کے دلائل کی برتری تسلیم کی ہے مباحثہ تا رو آربنگال) اس مقام پر قریشی محمد حنیف صاحب اقر میر پوری سائیکل سیاح) کا مونوری تاج الاسلام صاحب سے مناظرہ ہوا۔جو بہت کامیاب رہا ہے مباحثہ کو ٹلی ضلع میر پور کشمیر کو ٹلی میں احمدی مبلغ مولوی محمد حسین صاح بنی ۲۸ ۲۹ ارایشی کو ہر سہ متنازعہ مسائل پر ایک عالم اہلحدیث سے مناظرہ کیا۔جس کے بعد ہنار و اصحاب نے کہا کہ صداقت احمدیوں کے پاس ہے۔دوسرے لوگ محض ہٹ دھرمی سے کام لے رہے ہیں سے بقی یا کئی ایک شکوک دُور ہو گئے ہیں۔اس کتاب میں مصنف نے جو حضرت محمد صاحب جی رصلی اللہ علیہ وسلم کے ازواج مطہرات اور آپ کے اخلاق حسنہ کے متعلق لکھا ہے۔وہ حصہ بہت ہی دلچسپ اور بنی نوع انسان کے لئے قیمتی ہدایات سے لبریز ہے۔میری رائے میں اس قابل قدر کتاب کو جو بھی غور سے اور خالی الذہن ہو کر پڑھے گا۔اس کے دل میں یقیناً حشری حضرت محمد صاحب بی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے لئے ادب، احترام اور محبت کا تجزیہ پیدا ہوئے بغیر نہیں رہے گا۔اور وہ نہ صرف حضرت محمد صاحب جی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے اُسوہ حسنہ اور مقدس تعلیم ہی کی تعریف کرے گا۔بلکہ بنی نوع انسان کی خیر خواہی اور ہمدردی کے متعلق اسلامی اصولوں سے واقف ہو کر مسلمانوں سے محبت ، رفاقت اور دوستی پیدا کرنے کا آرزو مند رہے گا۔گورمکھی سے ترجمہ) (بحوالہ اخبار نور ، ارا اگست ۱۹۳۶ایر صفحه اول ) الفضل ، فروری صفورہ کالم ۱ ۲ : ۵۲ الفضل و ارا پرپل لاء منا کالم م ر ب ام الفضل را بپریل ماه صفر، کالم ادم