تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 348
بڑھ گئے۔اور کئی لوگ قتل یا مجروح ہوئے۔اس موقعہ پر جما عتہائے احمدیت فلسطین نے ہنگامی چندہ جمع کر کے مستحقین کی حتی الوسع مالی امداد کی۔اے انگلستان مشن۔ورلڈ فیلوشپ آف فیتھس کے زیر اہتمام قبل از میں شکاگو اور نیو یارک ہیں پہلی مذہبی کا نفرنس ۱۹۳۳ء میں۔دوسری ۱۹۳۲ء میں اور تیسری کا نفرنس جولائی 1914ء میں المقام الندن منعقد ہوئی جس میں مولانا عبد الرحیم صاحب در و امام مسجد لنڈن نے دعا کرانے کے علاوہ عیسائی مذہب کے نمائیندہ کے مضمون سے متعلق بحث کا افتتاح بھی فرمایا ہے مولانا جلال الدین صاحب شمس نے بھی اسکی متعد د نشستوں میں شرکت کی اور مہا راجہ بڑودہ ، سر ہر برٹ سیمیوئل، سر آرنلڈ سٹیور اور حافظ و ہبہ فصل حکومت سعودیہ سے ملاقات کی۔اس موقعہ پر احمدیوں نے دو سو کے قریب اشتہارات اور ٹریکٹ تقسیم کئے ہے مغربی افریقہ مشن - حکیم فضل الرحمن صاحب مبلغ مغربی افریقہ نے اپریل میں ایک لمبیا تبلیغی دورہ کیا جو کم و بیش سات سومیل پرشتمل تھا ہے ت اِس سال شائع ہونے والے اہم لٹر پھر کی تفصیل یہ ہے:۔۱۹۳۶ء کی نئی مطبوعت اس ا محامد خاتم النبيين " حضرت مسیح میخود علیہ السلام کی مقدس اور اثر انگیز تحریرات کا روح پر ور مجموعہ مرتبہ حضرت مولانا محمد اسماعیل صاحب ہلال پوری) نبراس المؤمِنينَ : با ترجمه رسو احادیث العینی در ترجمه از مولانا ابو العطاء صاحب فاضل) کند می ترجمه قرآن مجید و از جناب شیخ محمد یوسف صاحب ایڈیٹر اخبار نور قادیان۔اس ترجمہ کے پورے اخراجات سلطان دکن اعلحضرت نواب میر عثمان علی خان آصف سابع نے ریاست حیدر آباد کی طرف سے عطاء کئے ہے پوتر جیون (آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی گورمکھی زبان میں سیرت طیبہ - مولفہ شیخ محمد یوسف صاحب ایڈیٹر اخبار" نور " قادیان) له له الفضل ارجون شاه صفون کالم : له الفضل و راگست ۱۹۳۶ء صفحه : ۵۳ الفضل و راگست ۱۹۳۶ و صفحه ۹: نے کالم ان سے "حیات عثمانی صفحہ ۱۳۰۸ ۳۰۹ ۱ از حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی، الفقة في ٢ ستمبر ١٩٣۶ ایڈیٹر سالار بھٹی و سیات بلاد تربیه و غربیه ، مطبوعہ حید ر آباد نیش گیانی پہیرا سنگھ صاحب ورنہ ایڈیٹر ” پھلواڑی نے اپنے رسالہ (شمارہ اگست ۱۹۳۶ء) میں اسپر بولیو کرتے ہوئے لکھا۔ایڈیٹر صاحب کور کی تیار کردہ شہری حضرت محمد صاحب جی رصلی اللہ علیہ وسلم) کی سیرت عالیہ کو میں نے پڑھا ہے اور اس کی اکثر باتوں نے میرے دل پر بہت گہرا اثر کیا ہے۔اور میرے +