تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 336 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 336

۳۲۳ ۱۰ حضرت جایی احمد مکی صاحب داتہ ہزارہ تاریخ وفات راگست ۱۹۳۶ - ۱۹۰۶ ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دست مبارک پر بیعت کی۔تہجد گزار اور عابد و زاہد بزرگ تھے۔اپنے مکان کے ساتھ ہی مسجد تعمیر کی۔چندوں کی ادائیگی میں خاص التزام فرماتے تھے۔اے۔میرزا یوسف علی خان صاحب پشاوری ( تاریخ وفات ۱۲۸ ستمبر ۱۹۳۷) تبلیغ احمدیت کا ا بے حد جوش ولولہ اور شوق تھا۔بہت نڈر فیور اور دلیر احمدی تھے۔حضرت خلیفہ المسیح الثانی ض کے ہم جماعت ہونے کا شرف بھی حاصل تھا۔24 ۱۲۔لیفٹنٹ سردار محمد ایو جہاں بہادر او بی ای اے ڈی سی پیشتر ممبر ڈسٹرکٹ بورڈ مراد آباد متوطن شاہیجیانپور (تاریخ وفات ۵ در اکتوبر ۱۹۳۶) حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دست مبارک پارو میں بیعت کا شرف حاصل کیا تھا۔۷۳ ۱۳ حاجی عبد العزیز صاحب سیالکوئی والد ماجد ڈاکٹر عطاء اللہ صاحب بیٹ پر نسپل طبیہ کالج علی گڑ ھے۔تاریخ وفات اور نومبر ۶۱۳ ۸۹ یو میں حضرت مسیح موعود کے حلقہ غلامی میں آئے۔ہے تداء ۱۲ بابا الله و ار صاحب متوطن مدرسہ چٹھے ضلع گوجرانوال ( تاریخ وفات تا نومبر ۶۹ ۲۵ ۱۵- میاں امام الدین صاحب ساکن دھرم کو بگه تاریخ وفات در دسمبر ۶۳) ان بزرگ صحابہ کے علاوہ اس سال حسب ذیل مخلصین احمدیت نے بھی وفات پائی :۔(۱) خان بہادر شیخ آصف زمان خانصاحب ڈپٹی کھکر گوندھ شاہجہانپور ، مولوی عبد القادر صاحب کی مالا باری آن کنا اور (۳) شیخ غلام قاد صاحب پریذیڈنٹ جماعت احمدیہ پٹھانکوٹ شام، حافظ سید عبدلمجید لت احمد به منصوری (۵) شیخ جان محمد صاحب امیر جماعت احمد یہ سیالکوٹ ایله اه افضل در ستمبر در صفحه و در گیر شاء صفحہ ۱۰: سے مفصل حالات حضرت قاضی محمد یوسف صاحب آن ہوتی مردان نے و ۲ واسع 19 الفنل راکتوریز شمار، صفحہ 1 پر شائع کر دئے تھے سے انفض ۲ اکتوبر شاہ حمد کا مر من الفضل بار نومبر را و صفحه ا کالم له الفضل تقویم براء صفحه الالم ابا الفضل ابراء صفحا سے والد ماجد بر مصارف زمان خانسا تابان ناظر امور خارجه تاریخ وفات ۲۰ مئی داء الفضل ۳ جون ۱۹۳۶ء صفحہ ۲) سے تاریخ وفات جون ۱۹۳۶ - مالا بار کہ پہلے احمدی تھے۔آپ اور میں اخل سلسلہ ہوئے۔مگر زندگی میں حضرت مسیح محمدی کی زیارت نہ کرے ( الفضل ۲۸ جون شراء منہ کالم ۳ والدها بعد عبد الميم ملابس الي - عبد الرؤون صاحب ساتر و عبد الجلیل صاحب عشرت تاریخ و خانه در جولائی شاہ آپکے فرزند جناب عبدالجمیل صاحب عشرت آپکے مختصر سوانح الفضل ار جولائی استاد صفحہ ہو اور الفضل ا ستمبر 19 صفحہ پر شائع کر چکے ہیں: ا تاریخ وفات ۲۸ اگست ۱۳۲ ان حالات کے لئے ملاحظہ ہو افضل ۳۰ را گست بر صفر با کالم - الفضل در ستمبر انشاء صفحه ۲ کالم ) له تاریخ وفات یکم ستمبر ۳۶ ام الفضل در نمبر ۳ رو صفر ) ١٩٢-