تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 214 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 214

فصل سوم مجاہدین تحریک جدید کا بیرقی ملک از رئی شاندار کا دن تاریخ احمدیت میں ایک خاص اہمیت رکھتا ہے۔کیونکہ اس روز تحریک جدید کے ماتحت بیرنی میں جانے والا پہلا قافلہ ممالک میں جانے والے مجاہدین کا پہلا قافلہ جو مندرجہ ذیل مبلغین پر مشتمل تھا قادیان سے روانہ ہوا :- ۱- مولوی غلام حسین صاحب ایا زه (سنگاپور) ۲- صوفی عبد الغفور صاحب (چین) - صوفی عبد القدیر صاحب نیاز (جاپان) ہے۔سے دارالتبلیغ ٹریس سیٹیلینٹ سید نا حضرت ایرالمونین خلیفہ اسی نشانی نے سنگاپور، ملاکا اور بنیانگ ربیع کی ریاستوں میں تبلیغ اسلامہ کیلئے مولانا غلام حسین صاحب ایاز کو روانہ فرمایا۔ردانگی کے وقت آپ کو صرف اخراجات سفر دیئے گئے۔آپ ایک لمبے عرصہ تک خود آمد پیدا کر کے گذارہ کرتے اور مشین چلاتے رہے ایاز صاحب نے سنگا پور میں پہنچتے ہی اس خطہ زمین کے مذہبی اور تجارتی حالات کا جائزہ لیا اور ساتھ ہی دیوانہ وار تبلیغ اسلام و احمدیت میں مصروف ہو گئے۔یہاں آپ کو شدید مخالفت کا سامنا ہوا مگر آپ مجنونانہ رنگ میں مصروف جہاد رہتے۔آپ کی کوششوں کا پہلا ثمرہ حاجی جعفر صاحب بن حاجی دانتا را صاحب تھے جو جنوری ۱۳۷ ارد له الفضل در مئی ۱۹۳۵ صفحه ا کالم ۳ - الفضل ۱۶ رمئی ۱۹۳۵ء صفحہ ۲ کالم : ے۔سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے قدیم صحابی حضرت میاں غلام قادر صاحب (بیت ۱۸۹ء) کے فرزند اکبر اور مولانا غلام احمد صاحب فرخ مربی سلسلہ احمدیہ حیدر آباد کے بڑے بھائی۔ہے۔ملاحظہ ہو آپ کا مضمون مطبوعہ الفضل و رجون ۱۹۳۵ء ص - شے۔وفات 1977 ء بعمر ، سال (الفصل ۱۳ فروری ۱۶ م کالم نمبر ۲) له الفضل در فروری ع روحت۔اگر چہ اس سے قبل بھی چار پانچ اشخاص بیعت کر چکے تھے مگر طائی قوم میں بعیت کا اولین شرف آپ ہی کو نصیب ہوا۔