تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 129 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 129

۱۱۸ (۵) جو والدین اپنے بچوں کو وقف کرنا چاہیں وہ امیدواران وقف کی ٹیسٹ میں رہیں جب وہ کہیں سال کے ہو جائیں تو اُن سے دوبارہ پوچھا جائے کہ آیا وہ اپنی زندگی اپنی مرضی سے وقف کرتے ہیں یا نہیں؟ اگر وہ وقت نہ ہونا چاہیں تو اُن کو فارغ کر دیا جائے اور اگر وقف ہونا چاہیں تو آئی کا وقعت قبول کر لیا جائے " اے ورینٹل اینڈ پی پی پی کا ایمانی ۲۰ اپریل ۱۵۲ کو حضرت خلیفہ مسیح ثانی کی ہدایت رہ اور منٹل اینڈ رییس پبلشنگ کمپنی کے نام سے یک اہم ادارہ قائم کیا گیا۔اس کا واحد مقصد یہ تھا کہ عربی انگریزی اور دیگر زبانوں میں قرآن مجید اور دوسرے اسلامی لٹریچر کی اشاعت کی جائے چنانچہ اس ادارہ کے قیام سے تراجم قرآن مجید اور دوسرے اسلامی لٹریچر میں متد یہ اضافہ ہوا اور ہو رہا ہے۔گئے ربوہ میں دفاتر تحریک جدید ربوہ میں سیدنا امیر المومنین حضرت خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ تعالی عن نے اس مئی نشہ کو دفاتر تحریک جدید کی مستقل عمارت کی بنیاد رکھی۔کی عمارت کی تعمیر ور ۱۹ نومبر سنہ کو اس کا افتتاح فرمایا۔تحریک جدی میں شمولیت کی خاص تحریک اسلا یا میت کے وقت پر یہ اعلی الموت جلسر موقعہ پرستیدا لصلح نے نے ارشاد فرمایا کہ " تحریک جدید اب جس نازک دور میں سے گزر رہی ہے وہ اس امر کی مقتضی ہے کہ ہر مری یہ فیصلہ کرے کہ اس نے بہر حال اس تحریک میں حصہ لینا ہے حتی کہ کوئی جماعت بھی ایسی نہ ہو جین کے سارے کے سارے افراد تحریک میں شامل نہ ہوں ، شہ کتاب پانچ بزاری ماجدین کی اشاعت اور ای ای انا نے اس میں مالی فرمایا کہ " لے رپورٹ مجلس مشاورت" ۱۹۵۷ و صفحه ۵۰۰۴۹ سے مطبوعات کے لئے ملاحظہ ہو کمپنی کی مطبوعہ CATALOGUE رفضت ۲۲ صفحات)۔اس کمپنی میں واہ سے محترم حافظ عبدالسلام صاحب ملودی چیرمین کی حیثیت سے اور شملہ سے مولوی نورالدین صاحب منیر ( تائب وکیل التصنيف للتبشیر مینجنگ ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات بجالا رہے ہیں۔نشانہ سے اب تک ملک بشارت احمد صاحب کے ذمہ کمپنی کی مینجری کے فرائض ہیں۔سلے " الفضل" مهرجون و صفرا ؟ شه روزنامه در بالصلاح به کراچی سور جنوری که صفحه ۰۴ له الفضل " ۲۷ نومبر ۵۳ صفحه