تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 128 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 128

114 کوئی جرم بغیر سزا کے نہیں چھوڑا جائے گا۔ہا ر کے متعلق مجلس وکالت یا اس کا مقدر کردہ کمیشن یہ فیصلہ کرے گا کہ غلطی ہوئی ہے یا نہیں اور اگر ہوئی ہے تو اس کی ضرور سزادی جائے گی جس کی مقدار ایک دن گزارہ کی نیلی سے لے کہ ایک ماہ تک کے گزارہ کی ضبطی تک ہوگی۔اگر مالی نقصان کسی وکیل یا دو سر سے عملہ سے ہوگا تو اس نقصان کی حد تک رقم وصول کی جاسکے گی سنگین جرموں میں مقاطعہ اور منسوخی وقف کی سزا دی جائے گی۔مگرہ بہر حال کسی غلطی کو بغیر سزا کے نہیں چھوڑا جائے گا۔معانی کی درخواست خلیفہ وقت سے ہو سکتی ہے جو معاف کرنے کا حق رکھیں گے“ لے قبل ازین مجلس مشاورت میں صرف صد را تخمین احمدیہ کا بجٹ تحریک جدید کا بجٹ مجلس مشاورت میں پیش ہو نا تھا مگر ان سے تحریک جدید کامطبوعہ محبت بھی پیش کیا جانے لگا۔وقت زندگی سے متعلق نئے اصول حضرت خلیفہ ایسے رانی نے شہر میں فیل فردی ک وقف الثانی فرمایا اصول اسی میں درد و دل میری نظر رکھنے چاہئیں۔اول وقت ایک سے زیادہ اولاد والوں میں سے کسی ایک کا ہو۔ہم دوسروں کا رستہ بند نہیں کرتے وہ بھی وقف کر سکتے ہیں مگر ایسے تو بعد ضرور ہونے چاہئیں کہ مجبوری کے وقت وہ آسانی سے فارغ کئے جا سکتے ہوں۔(۲) وقت صرف بالغ مرد کا ہو۔اکیس سال سے پہلے کے وقت آئیندہ نہ لئے جائیں اور گذشتہ وقفوں کو بھی فارغ کرنے کا راستہ کھلا رکھا جائے تاکہ وقت لڑکے کا ہو باپ کا نہ ہوا اور اس میں نمائش نہ ہو بالکل حقیقت ہو۔(۳) اکیس سال سے پہلے بین کو وظائف دیئے جائیں جیسے جامعہ احمدیہ وغیرہ میں تعلیم پانے والو کو دیئے جاتے ہیں وہ بطور قرض ہوں جو وقف کی صورت میں وقت کے اندر مدغم ہو جائیں اور غیر وقف کی صورت میں وہ صرف قرضہ ہو جو حسب شرائط و معاہدہ وصول کر لیا جائے۔، سابق واقفین مین کی تعلیم پر سلسلہ کا روپیہ خرچ ہوا ہے وہ بھی محکمہ کے قواعد کے مطابق رقم واپس کر کے فارغ ہو سکتے ہیں۔سے نقل ریزولیوشن - م ۱۶ فروری تحریک جدید) "