تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 130 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 130

۱۹ چونکہ تحریک جدید میں چندہ دینے والے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی پانچ ہزار والی پیشگوئی کو پورا کرنے والے ہیں اس لئے ان کی قربانی کی یاد قائم رکھنے کے لئے یہ طریق اختیار کیا جائے گا کہ ا۔ان فہرستوں کو ایک جگہ جمع کر کے اور ساتھ تحریک جدید کی مختصر سی تاریخ لکھ کر چھاپ دیا جائیگا۔اور دفتر تحریک جدید تمام احمدیہ لائیبریریوں میں یہ کتاب مفت بھیجے گا۔جب دس سال ختم ہو جائیں گے تو اس فنڈ کی آمد کا ایک معمولی حصہ چندہ دینے والوں کی طرف سے صدقہ کے طور پر سالانہ غربار پہ خرچ کیا جائے گا۔۔مرکز میں ایک اہم لائیبریری قائم کی جائے گی اور اس کے ہال میں ان تمام لوگوں کے نام لکھ دیئے جائیں گے " ہے ور کے مدیران ارشاد کی تعیل میں چودھری برکت علی خان صاحب نے انتہائی محنت و عرقریزی کا ثبوت دیتے ہوئے جون شاہ میں پانچہزاری مجاہدین کی مکمل فہرست شائع کر دی۔اس فہرست میں جو ۷۸۶ صفحات پرمشتمل ہے، بر صغیر پاک وہند کے علاوہ بالترتیب عدن ، انڈونیشیا، مشرقی و مغربی افریقہ ، ماریشیس ، فلسطین، شام، لبنان، عراق، مسقط ، چین ، ایران ، مصر، انگلستان، سپین ، جرمنی ، فرانس اور امریکہ وغیرہ ممالک کے جملہ مجاہدین اور ان کی ادا شدہ رقوم کا مفصل اندراج کیا گیا ہے۔حضرت خلیفہ مسیح الثانی نے مجاہدین تحریک کے باند مقام کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا تھا:۔مبارک ہیں وہ جو بڑھ چڑھ کر اس تحریک میں حصہ لیتے ہیں کیونکہ ان کا نام ادیب احترام سے اسلام کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا اور خدا تعالیٰ کے دربار میں یہ لوگ خاص عزت کا مقام پائیں گے کیونکہ انہوں نے تکلیف اُٹھا کر دین کی مضبوطی کے لئے کوشش کی اور اُن کی اولادوں کا خدا تعالے خود مستقل ہو گا اور آسمانی نور اُن کے سینوں سے ابل کر سکتا رہے گا اور دنیا کو روشن کرتا رہے گا " سے حضور نے شروع میں تحرک کے مالی بہا میں شرکت کے لئے اقل ترین شرح پانی اور یہ کی منی اقل ترین شرح وروانی منی گریا وار کو وضو کی منظوری سے کم سے کم شرح دل بیچنے قرار دے دی گئی۔۱۹۳۸ ه الفضل " دسمبر اور صفحہ ہے کالم Iے اس کام میں چوہدری عبد الرحیم صاحب جیمیر ( وکالت حال، نے بھی پوری تندہی سے ان کا ہاتھ شاہا۔* تحریک جدید کے پانچہزاری مجاہدین " صفحہ ۱۵ •