تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 114
١٠ یکم ستمبر کو دوسری جنگ عظیم شروع ہو گئی ہو۔اگست جنگ عظیم ثانی کا اثر تحریک جدید پر تک جارکا رہی۔اس دوران میں چھ سال تک بیرونی ممالک میں کوئی نیا مشن قائم نہ کیا جا سکا۔اور جو مشن جنگ سے پہلے قائم ہو چکے تھے وہ بھی اپنی سرگرمیاں محدود کرنے پر مجبور ہو گئے۔مشہور زبانوں میں لڑ کر حضرت خلیفتہ ایسیح الثانی نے اس جنگی زمانہ میں اپنی پوری قوت تحریک جدید کی مشہور زبانوں میں تشریحی بنیادیں مضبوط کرنے اور تبلیغی لٹریچر کی تیاری میں صرت فرما دی۔چنانچہ اس عرصہ میں دوسرے اہم امور کے علاوہ حضور نے دنیا کی مشہور زبانوں انگریزی ، روسی ، جرمن ، فرانسیسی اطالوی ڈچ ، ہسپانوی اور پرتگیزی میں قرآن مجید کا ترجمہ کرایا۔انگریزی تفسیر القرآن کا کام تو قادیان میں ہو رہا تھا۔باقی زبانوں کے تراجم مولانا جلال الدین صاحب شمس مبلغ انگلستان کی نگرانی میں لنڈن میں پناہ گزین غیر ملکی دوریوں نے مکمل کئے۔حضور نے ۲۰ اکتوبر کو تراجم قرآن کریم کے ساتھ اور دوسرے تبلیغی لٹریچر کی اشاعت کی نہایت ہم سکیم رکھی اور اس غرض کے لئے باڑہ کتابوں کا سیٹ تجویز فرمایا جس کا دنیا کی آٹھ مشہور زبانوں میں ترجمہ ہونا ضروری تھا۔ان بارہ کتابوں میں سے تویہ تھیں۔اسلامی اصول کی فلاسفی مسیح ہندوستان میں اتریت یعنی حقیقی اسلام۔رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سوانحعمری حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کی سوراخ ترجمہ احادیث پرانے اور نئے عہد نامہ میں سے رسول کریم صل اللہ علیہ وسلم کے متعلق پیشگوئیاں۔پرانے اور نے عہد نامہ کی روشنی میں توحید - نظام کو یہ سیٹ انگریزی ممالک کے لئے تھا۔یہانتک عربی ممالک کا تعلق ہے حضور کا منشاء تھا کہ اور قسم کا سیٹ تجویز ہونا چاہئے۔اس کے علاوہ حضور نے نو زبانوں میں چھوٹے چھوٹے ٹرکیٹوں اور اشتہاروں کی اشاعت کا پروگرام اس سکیم میں شامل کیا ہے اس عظیم الشان بجد وجہد کا واحد مقصد یہ تھا کہ جونہی ماڈی اور سیاسی جنگ بند ہو تبلیغی اور روحانی جنگ کا آغاز کر دیا جائے۔چنانچہ حضور نے فرمایا :- " لڑائی کا اہل تو جب اللہ تعالے سچاہے گا بجے گا۔پریڈ کا بگل بجا دیا گیا ہے اور بچاہیئے کہ له الفضل ٢٠ اكتوبر صفحه 1 سے ايضا