تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 111
کے لئے خدا اور اس کے رسول کی راہ میں تاکید فرمائی ہے۔مبارک احمد صاحب نے، تو آپ کی آواز پر فوراً لبیک کہا اور اُن کا خط اور درخواست غالباً اس وقت آپ کے زیر غور ہوگی۔میں آپ کی جماعت کا با قاعدہ رکن تو اس وقت نہیں ہوں لیکن اللہ اور اس کے رسول کی خدمت کسی نظام کے ماتحت کنے میں مجھے معذرہ بھی نہیں " تحریک جدید کے ابتدائی دس سال ختم ہوئے تو سیدنا حضرت مجاہدین تحریک جدید کے لئے استاد خلیفہ ایسی الثانی نے دفتر اول کے مجاہدین کو اپنے دستخط سے مطبوعہ استاد عطا فرمائیں۔دور ثانی میں تحریک جدید کی طرف سے مندرجہ ذیل لٹر پر شائع کیا گیا۔اشاعت الر پھر حیرت بین تحقیقی اسلام احمدیت گم کا 2۔THE 4۔ALBUM IYYA TRUTH ABOUT THE SPLIT۔” - انقلاب حقیقی PROGRESS OF SHOWING AHMAD- COMMUNITY OUTSIDE INDIA نظام تو (2) -4 (1939) تفسیر کبیر جلد سوم ) دسمبر ( شیر رومانی (ا) تحریک میہ کے دن سالہ دور پر ایک نظر سیتا اور این ای انانی تحریک جدید کے پہلے رش حضرت خلیفہ سالوں کی خدمات پر تبصرہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں :- تحریک کے پہلے دور کی میعاد دس سال تھی۔۔۔اس دور میں اللہ تعالیٰ نے جماعت کو جس قربانی کی توفیق دی ہے اس کا اندازہ اس سے ہو سکتا ہے کہ اُس نے اس عرصہ میں جو چندہ اس تحریک میں دیا وہ تیرہ چودہ لاکھ روپیہ بنتا ہے اور اس روپیہ سے جہاں ہم نے اس دس سال کے مریم میں ضروری اخراجات کئے ہیں وہاں اللہ تعالیٰ کے فضل سے ایک ریز رو فنڈ بھی قائم کیا ہے اور اس ایند و فنڈ کی مقداد ۲۸۰ مربع زمین ہے۔اس کے علاوہ ابھی ایک سو مر بعد ترین ایسی ہے جس میں ے یہ استاد چودھری انور احمد صاحب کا اہلوں حال مشرقی پاکستان نے کلکتہ میں تین رنگوں میں نہایت دیدہ زیب طبع کرائی تھیں شده ( بروایت سید منتم احسن صاحب کار کن دفتره کانت مالی دیوه )