تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 112
سے کچھ حصہ کے خریدنے کا ابھی وقت نہیں آیا۔کچھ حصہ گو خریدا تو گیا ہے مگر اس پر ابھی قرض ہے۔اُسے اگر شامل کر لیا جائے تو کل رقبہ ۲۸۰ مریعے ہو جاتا ہے۔اس دوران میں تحریک جدید کے ماتحت ہمارے مبلغ جاپان میں گئے۔تحریک جدید کے ماتحت چین میں مبلغ گئے ، سنگا پور میں گئے۔اور اس تحریک کے ماتحت خدا تعالیٰ کے فضل سے پسین، اٹلی، ہنگری، پولینڈ، البانیہ ، یوگوسلاویہ اور امریکہ میں بھی مبلغ گئے اور ان میلفین کے ذریعہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہزاروں لوگ سلسلہ احمدیہ میں داخل ہوئے اور سلسلہ سے لاکھوں لوگ روشناس ہوئے " اے فصل نهم دفتر دوم سے لیکر دفتر سوم تک امنی ۱۹۴۴ متر تا نومبر (۱۹۶۵) منی کہ میں دفتر دوم شروع ہوا۔حضور نے دفترد دم کے مجاہدین کے لئے تین شرائط دفتر دوم کا آغاز مقرر فرمائیں :- 1- پندہ ایک ماہ کی آمد کے برابہ ہو۔وہ انہیں سال تک چنڈ دیئے جائیں اور آمد کے مطابق ہر سال اس میں اضافہ کریں۔آمد کے بند ہو جانے یا ملازمت سے علیحدگی کی صورت میں فوراً دفتر تحریک جدید کو اطلاع دیں۔دختران کے حالات کا جائزہ لے کر چندہ کی رقم مقرر کر دے گا ہے اس سلسلہ میں حضور نے دفتر ثانی کے ہر مجاہد کو ایک خاص ارشاد یہ فرمایا کہ " وہ عہد کرے کہ نہ صرفت آخر تک وہ خود پوری با قاعدگی کے ساتھ اس تحریک میں حصہ لیتا رہیگا سة الفضل ٢٨٠ نومبر ١٨٧ء صفحه ٢٠١ و " الفضل " وار اکتوبر ار صفحه ۱-۹۲ الفضل ۲۸ مئی ۲ ماه صفحه ۹۲