تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 78 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 78

شروع میں ہے سو طلبہ نے اور رہا۔میں داخلی، بچوں کی دینی تعلیم کے لئے ایک مولوی فاضل استناد بطور ٹیوٹر مقرر کئے گئے طلبہ اپنے علمی فرائض کے ساتھ باقاعدہ نماز با جماعت بلکہ تہجد بھی پڑھتے تھے کھیتی باڑی کا کام سیکھنا بھی اُن کے لئے لازمی تھائیے مجلس مشاورت ۱۹۳۵ء کے معا بعد اس بورڈنگ کا قیام عمل میں آگیا اور حضرت مصلح موعودؓ نے حضرت صوفی غلام محمد صاحب کے کو اس کا سپر نٹنڈنٹ مقررفرمایا۔حضرت صوفی صاحب ۲۸ جون ۱۹۳۵ء کو بی ٹی کرنے کیلئے علیگڑھ تشریف لے گئے تو قریباً دو سال ملک سعید احمد صاحب بی۔اے شے پر حضرت ملک مولا بخش صاحب کو یہ خدمت سپرد ہوئی۔ازاں بعد حضرت صوفی صاحب ہی ۱۹۴۶ ء تک یہ خدمت سر انجام دیتے رہے۔بورڈنگ میں وقتا فوقتا مولوی عبد الخالق صاحب، ملک صلاح الدین صاحب ایم۔اے مولوی محمد اشرف صاحب چودھری فضل احمد صاحب ، چودھری فضل الرحمن صاحب ، چودھری عبد الواحد صاحب ، مولوی امام الدین صاحب ملتانی، موادی محمد احمد صاحب قبیل ، چودھری محمد اسمعیل صاحب خالد ، ملک محمد شریعت صاحب اور چودھری عصمت علی صاحب ٹیوٹر کے فرائض بجالاتے رہے۔اس زمانہ میں چودھری فضل اسر صاحب اور منشی فضل الہی صاحب خادم طفلال مقرر تھے۔حضرت خلیفہ ایسیح الثانی سال میں کئی بار خود بورڈنگ میں تشریف لے جاتے اور طلباء سے گفتگو کر کے اُن کے حالات دریافت فرماتے تھے۔ایک دفعہ حضور ساتھ بھائی بھی لے گئے۔بچوں کا ہجوم ہو گیا اور کارکنوں نے بچوں کو قطار میں کھڑا کرنا چاہا لیکن حضور نے فرمایا۔بچوں کو اسی طرح آنے دو جس طرح وہ گھر میں اپنے والدین کے پاس آتے ہیں سکے یہ بورڈنگ سالہا سال تک تحریک جدید کی نگرانی میں جاری رہا ء سے اس کا انتظام نظارت تعلیم و تربیت در اخیر احمدیہ قادیان کے سپرد کر دی گی۔اس بورڈنگ کی نسبت حضور کے بڑے عزائم تھے چنانچہ حضور له الفضل شما را پریل ۹۲ صفحه ۳ + سے " الفضل " یکم جولائی شدہ صفحہ کالم : سله الفضل وارجون شده ۵-۲: مزید تفصیل کیلئے سالانہ رپورٹس صدر انجمن احمد بیه قادیان ۱۹۳۵ تا ۱۹۴۶ء نه افتتاح کے بعد پہلی بار تصور ۲۵ جولائی شاہ کو باور ڈنگ میں تشریف لائے بچوں کو شرف مصافحہ بخشا مختصر امتحان لیا اور ان کی تعلیمی وجہ مانی ترقی کے لئے قیمتی ہدایات دیں (الفضل " ۲۰ جولائی ۱۹۳۵ صفحه ۲ ) : شه ماهنامه " خالد ریوه جنوری ۱۹۷۲ء صفحه ۲۲ به مطالبات تحریک جدید طبع چینارم صفحه ۱۱۰ مرتبه مولوی عبدالرحمن صاحب انور ناشر دفتر تحریک ، جد عله قادیان۔تاریخ اشاعت شدہ حضور نے ایک بار اس منشا مبارک کا اظہار بھی فرمایا تھا کہ میرے مد نظر تعلیم الاسلام ہائی سکول، دسمبر + مدرسا حمید اور نصرت گرلز سکول تینوں کے ساتھ بورڈنگ تحریک جدید کا قیام بھی ہے (الفضل ۲۵ دکبیر را صفحہ و کالم ۱۲