تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 79
محمدی نے ۳ اگست ۱۹۳۶ کو تقریر فرمائی کہ برار کے موقع پر جب کفار نے اسلامی لشکر کا جائزہ لینے کے لئے آدمی بھیجے تو انہوں نے آکر کہا کہ سواریوں پر ہمیں آدمی نظر نہیں آتے بلکہ موتیں نظر آتی ہیں اُن سے نہیں لڑنا چاہیئے ورنہ ہماری خیر نہیں ہے جب نوجوانوں میں نہیں یہ روح نظر آجائے گی اور ہم دیکھیں گے کہ وہ اسلام کے لئے قربان ہونے کے منتظر بیٹھے ہیں اور پر تو لے ہوئے اس بات کے منتظر ہیں کہ گھر کی چڑیا آئے اور وہ اس پر جھپٹ پڑیں۔اس دن ہم سمجھیں گے کہ تحریک جدید کا بورڈنگ بنانے کا جو مقصد تھا وہ حاصل ہو گیا سے تحریک جدید کے قومی سرمایہ سے (زینت محل لال کنواں دہلی میں " و یدک یونانی و یدک یونانی دواخانہ دہلی دواخانہ قائم کیا گیا۔دواخانہ جاری کرنے سے پہلے حضرت امیرالمومنین نے چند واقفین کو یونانی طب کی تعلیم دلائی اور خود بھی ویدک اور یونانی ادویہ سے متعلق قیمتی مشورے دیئے بلے حکیم عبدالمجید صاحب الالپوری تحکیم محمد اسمعیل صاحب فاضل اس میں کام کرتے رہے۔دواخانہ کے پہلے ناظم قریشی مختار احمد صاحب دہلوی اور دوسرے مولوی نورالدین صاحب منیر تھے یہ دواخانہ ۳ روز تک جاری رہا۔تحریک بعدید کی طرف سے ایک مناسب رقم انگریزی ترجمہ القرآن کے لئے مخصوص قرآن مجید انگریزی ترجمہ کردی گئی اور اس کی ترتیب و تدوین کے لئے ۲۶ فروری کو حضرت مولوی ۱۹۳۶ء شیر علی صاحب انگلستان بھجوائے گئے۔آپ 9 نومبر ۱۹ ء کو واپس قادیان میں تشریف لائے۔لاکھ کاری روفن حضرت یہ ایسی الثانی نے فرمایاکہ:- ۲۵ ریزروفنڈ میں نے آج سے کچھ سال پہلے ۲۵ لاکھ ریزرو فنڈ کی تحریک کی تھی مگروہ تو ایسا خواب رہا جو تشنہ تعبیر ہی رہا مگر اللہ تعالیٰ نے تحریک بدید کے ذریعہ اب پھر ایسے ریزرو فنڈ کے جمع کرنے کا موقع بہم پہنچا دیا ہے اور ایسی جائدادوں پر یہ روپیہ لگایا جا چکا اور لگایا جارہا ہے جین کی مستقل آمد ۲۵-۲۰ ہزار روپیہ سالانہ ہوسکتی ہے تا تبلیغ کے کام کو بجٹ کی کمی کی وجہ سے کوئی نقصان نہ پہنچے " یہ جائیدادیں سندھ میں زید کی گئیں ہو حضور کاشاندار کارنامہ ہے جون شاہ سے محمد آباد سٹیٹ میں تحریک " الفضل" الدسمبر ۱۹ صفحه ۳ کالم ۱+ ة الفضل " ۱۳ اپریل ۹۷ به سفحه ۵ * له الفضل الدسمبر ۱۳/ صفحه ب كالم! " له الفضل " ۲۴ نومبر ۲ صفحه ۱ کالم ۶۲۰۱