تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 132
۱۲۱ میدید کے کام پر ایک نظر (شاه) - افریقہ میں تبلیغ اسلام (ه) ۵ - تحریک جدید اور اس کے تقاضے (۹) - تحریک جدید کے کام کی وسعت اللہ )۔ساده زندگی اش تحریک جدید دفتر سوم کے اجراء کے متعلق حضرت امیرالمومنین خلیفہ ایسیح الثالث کی زریں ہدایات () (1996) و مجاهده (د) ۱۰- تحریک جدید کے ذریعہ اکنان عالم میں اشاعت اسلام (2) تحریک تجدید کی برکات (مضمون حضرت مرزا بشیر احمد صاحب) (جولائی سات ۱۲- معاونین خاص -If الله) مسجد سوئٹزر لینڈ کے لئے کم از کم تین سو روپیہ دینے والوں کی فہرست (ماری ۱۹۹۳) ۱۳- اسلام اور عیسائیت ا تقریر یا سالانه ۹۲ به حضرت الصلح الموعود) (جون ) ۱۴- جاننے کی باتیں (متفرق ارشادات حضرت المتطلع الموعوف) والتقويري انگریزی ترجمه تقریر صاحبزاده میرزا ها JADID -١-TAHRIR مبارک احمد صاحب وکیل اعلیٰ ریبون شاه ۱۶ تحریک جدید کے مالی جہاد میں روح مسابقت کیوں ضروری ہے لہ) کا خشکی اور سمندر میں فساد اور اس کا علاج خطبہ حضرت الصلح الوعون (9) -۱۸ تحریک جدید کا دفتر سوم اور بلجنات اما ء اللہ کا فرض (مضمون حضرت صدر صاحب البند اما الله رکن یار جوانی کی حضرت خلیفہ ربیع الثالث ایدہ اللہ تعالے بنصر العزیز نے ۲۲ اپریل سید کو ؟ دفتر سوم کا اجرا تحریک جدید کے دفتر سوم کا اجراء فرمایا اور ساتھ ہی ارشاد فرمایا که به دفتر کم تو نباشد سے شمار کیا جائے۔چنانچہ فرمایا :- ہ میں دفتر دوم کے بیس سال پورے ہو جاتے ہیں۔اس وقت حضرت مصلح موعود بیمار تھے اور غالی بیماری کی وجہ سے ہی حضور کو اس طرف توجہ نہیں ہوئی۔۔۔۔میں چاہتا ہوں کہ اب دفتر سوم کا اجراء کر دیا جائے لیکن اس کا اجرا یکم نومبر ۶۵ و سے شمار کیا جائے گا۔کیونکہ تحریک جدید کا سال یکم نومبر سے شروع ہوتا ہے۔اس طرح یکم نومبر سنہ سے ۳۱ اکتوبر ۶۶ رتک ایک سال بنے گا۔میں اس لئے ایسا کر رہا ہوں تا کہ دفتر سوم بھی حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کی خلافت کی طرف منسوب ہو۔۔۔۔دوران سالی نو مبر کے بعد جو نئے لوگ تحریک جدید کے دفتر دوم میں شامل ہوئے ہیں ان سب کو دفتر سوم میں منتقل کر دینا چاہیے لے کو کیا دفتر سوم اور اس کے بعد شامل ہونے والے مجاہدین کو حضرت سیدنا مجاهدین دفتر سوم کو صحت ملی خلیفة المسیح الثانی نے ۱۹۴۷ اور میں نصیحت فرمائی :- " سے افضل " ۲۷ اپریل ۹۶ صفحه ۳ کالم ۱ +