تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 133
۱۲۴ " دفتر سوم والوں کا فرض ہے کہ وہ ایسا اچھا نمونہ دکھائیں جو دفتر چہارم دالوں کے لئے قابل شک ہو اور دفتر چہارم والوں کا فرض ہے کہ وہ ایسا اچھا نمونہ دکھائیں جو دفتر پنجم والوں کے لئے قابل رشک ہو اور یہ سلسلہ اسی طرح بھاری رہے یہانتک کہ قیامت تک یہ سلسلہ چلتا چلا جائے “ ہے زاں بعد 9 منہ میں ارشاد فرمایا :- دور اول تین لاکھ اسی ہزار تک پہنچا ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ اگر وہ اسے پانچ لاکھ تک پہنچا دیں تو پھر تیسرے دور والوں سے امید کی جاسکتی ہے کہ وہ اُسے آٹھ لاکھ تک پہنچا دیں گے اور اس سے اگلے دور والے اُسے دس بارہ لاکھ تک پہنچا دیں گے۔اگر ایسا ہو جائے تو پھر یہ بات یقینی ہے کہ ہم بیرونی ممالک میں تبلیغ کا جال بچھا دیں گے اور اس کے ذریعہ اسلام کا قلعہ پر لک میں قائم کر دیں گے " فصل دهم تحریک جدید کے نظام کی موجودہ وسعت مخلصین احمدیت کی مالی ار جانی قربانیوں پر ایک نظر تبلیغ اسلام سے تعلق تحریک جدید کی عظیم الشان خدمات، غیروں کی آرا اور حرم سینے کا اندار المستقبل تحریک کا موجود مرکزی نظام تحرک جدید این امید کا مرکزی نظام اس وقت من به این شیون پیشتن ہے۔وکالت کلیا۔وکالت دیوان- وکالت تبشیر وکالت زراعت وکالت قانون وکالت تعلیم و صنعت وکالت مال صیغه امانت - دفتر آبادی - آڈیٹر ان " الفضل " کار دسمبر ۱۹ از صفحه ۵ کالم او خطبه جمعه فرموده ۲۸ نومبر الله له الفضل " ھر دسمبر ۹۲ بر صفحہ ۶ کالم ، و تقطیبه تیجه فرموده ۲۶ نومبر امده