تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 131
۱۲۰ تفسیرالقرآن انگریزی کی تکمیل جولائی سنہ میں حضرت خلیفہ اسیح الثانی کی منظوری سے تفسیر القرآن انگریزی کا کام مستقل طور پر تحریک جدید کے سپرد کر دیا گیا اور یہ اہم کام بخیروخوبی پای تکمیل تک پہنچا۔چنانچہ قرالانبیاء حضرت مرزا بشیر احمد صاحبیت نے مشاورت ۱۹۶۲ء کے نمائندانی کو اطلاع دی کہ میں دوستوں کو بشارت دینا چاہتا ہوں کہ قرآن مجید کی انگریزی تفسیر جو آج سے کیس سال پہلے شروع ہوئی تھی اور جس کے ابتدائی حصہ میں مجھے بھی کچھ خدمت کا موقعہ ملا ہے اور حضرت مولوی شیر علی صاحب بھی اس کام کو کرتے رہے ہیں۔درد صاحب مرحوم بھی یہ کام کرتے رہے ہیں۔گو زیادہ کام ملک غلام فرید صاحب کے ذمہ رہا ہے اور اب تو گلیشہ ان کے ذنہ ہے۔اس تفسیر کا آخری حصہ جو باقی تھا اب مکمل ہو کر آگیا ہے اور اس طرح خدا کے فضل سے یہ کام تکمیل کو پہنچ گیا ہے “ لے ی اگست شاہ سے مولوی نور محمد صاحب سیم سینی سابق ایمیل تبلیغ مغربی افریقیه ماہنامہ تحریک جدید کی ادارت می ماہنامہ تحریک جدید جاری ہو جو تحریک بدی کا مرکزی تریان اور اس کی سرگرمیوں کا آئینہ دار ہے۔تحریک جدید کی مطبوعات اس دور می دفتر تحریک جدید کی طرف سے حسب زیلی لٹر پر شائع کیا گیا۔-۱ اسلام کا اقتصادی نظام (۱۳) ۲- تفسیر کبیر جلد ششم جز و چهارم دفتر دوم میں حصہ اول (شاه) ۳- تفسیر کبیر حصہ دوم در ۴- تفسیر کبیر جلد اول جز اول دستگاه) ۵ - اسلام اور ملکیت زمین (شاه) ۶- تفسیر کبیر جلد ششم جز و چهارم حصہ سوم (شاه) کمیونزم اینڈ ڈیماکریسی ) COMMUNISM AND DEMOCRACY) پچار عدد ( م تشریح الزكوة (شاه) 1941 9۔ARTICLES AND MEMORANDUM OF ASSOCIATION OF TAHRIK-1- JADID ANJUMAN AHMADIYYA PAKISTAN۔(1959) وکالت مال کی مطبوعات :- ۱- خلاصه مطالبات تحریک جدید -- اکتافیت عالم میں تبلیغ اسلام (شار) ۳- تحریک نے رپورٹ لیس مشاورت " ۳ و متعقده ۲۷-۲۳ ۲۴ صفحه ۱۰۰۹ +