تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 293
۲۷۹ فرزند علی خان صاحب ناظر امور عامہ قادیان (۷) حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب قادیان (۸) شیخ عبد الواحد صاحب ٹھیکہ دار قادیان (۹) شیخ غلام مجتبی صاحب پیشنر قاریان (۱۰) چوہدری محمد عظیم صاحب باجوہ (ہوزری ایکسپرٹ) تلونڈی عنایت خاں ضلع سیالکوٹ۔فلسطین: (۱) یکم جنوری ۱۹۳۴ء کو کہا بیر کے بیرونی مشنوں کے بعض اہم واقعات احمد یہ مدرسہ کا افتتاح عمل میں آیا۔(۲) اس سال ایک احمدیہ لائبریری کی بنیاد رکھی گئی۔(۳) مولانا ابو العطاء صاحب کی تحریک پر کیا پیر میں پریس کا قیام ہو ا جو بلاد عربیہ میں سب سے پہلا احمد یہ پریس تھا۔مغربی افریقہ : لیگوس میں عرصہ سے ایک مسجد سے متعلق جماعت احمد یہ اور مخالفین کے درمیان مقدمہ چل رہا تھا۔اس سال اپریل ۱۹۳۴ ء میں جماعت احمدیہ کے حق میں اس کا فیصلہ ہوا۔10 مقدم میں فتح یابی کا سہرا قابل و مخلص احمدی جبرائیل مارٹن بیرسٹر ایٹ لاء کے سر تھا۔جنہوں نے اس مقدمہ میں کامیاب وکالت کی۔HD ۱۳ - ۱۴/ اکتوبر ۱۹۳۴ء کو لیگوس میں پہلا سالانہ جلسہ منعقد ہوا۔جس میں لیگوس کے علاوہ کانو ۶۴۴ ابادان پورٹ ہار کوٹ وغیرہ دور دراز مقامات سے نمائندگان جماعت شامل ہوئے۔لنڈن مشن: انگلینڈ کی کر چین چرچ کو غیر مسیحی ممالک میں تبلیغ کے لئے موزوں مشنری مهیا کرنے میں روز بروز وقت ہو رہی تھی۔جس کا حل یہ سوچا گیا کہ انگلش چرچ اور سٹوڈنٹس کر کچن مود منٹ مل کر کام کریں۔اس تحریک کے تمام ممبر مختلف یونیورسٹیوں کے انڈر گریجوایٹ ہوتے تھے اور چرچ کی امداد سے ہندوستانی طلباء میں نہایت ہوشیاری سے عیسائیت کا پرچار کرتے تھے۔جماعت احمدیہ کے سیکرٹری امور خارجہ ڈاکٹر جے سلیمان ( آف جنوبی افریقہ) نے برطانیہ کی تمام یونیورسٹیوں کو مسلم طلبہ کی تعداد سے مطلع کرنے کو لکھا۔لیکن ناٹنگھم یونیورسٹی نے ایسا کرنے سے صاف انکار کر دیا۔ایڈنبرا یونیورسٹی نے لکھا کہ ہائی کمشنر آف انڈیا سے معلوم کریں۔دوسری یونیورسٹیوں نے مطلوبہ معلومات بھجوا دیں۔ڈاکٹر صاحب موصوف اسی سلسلہ میں جون ۱۹۳۴ء کے آخر میں برسٹل یونیورسٹی میں بھی گئے اور گو امتحانات کی وجہ سے کما حقہ فائدہ نہ اٹھا سکے مگر بعض مسلم طلبا سے ملاقات کر کے ان کو مسجد احمد یہ لنڈن سے رابطہ قائم رکھنے اور کرسچن چرچ اور سٹوڈنٹس کریچن مود منٹ کی سرگرمیوں سے خبردار رہنے کی تلقین کی۔سماٹرا مشن: ۳/ جون ۱۹۳۴ء کو مولوی ابوبکر صاحب مولوی فاضل نے میدان میں انجمن تلاشیان حق کے ایک عالم سے کامیاب مناظرہ کیا۔ایک مقامی اخبار نے لکھا کہ جماعت احمدیہ کے