تاریخ احمدیت (جلد 6)

by Other Authors

Page 88 of 619

تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 88

تاریخ احمدیت۔جلد ۶ AA صاحب نے ملاحظہ فرمایا۔جو طلبہ اس امتحان میں اول رہے ان کے نام مع حاصل کردہ انعام کے درج ذیل ہیں۔ا جماعت دہم۔عطاء الرحمٰن صاحب (حال امیر جماعت احمد یہ ساہیوال) جماعت نہم۔محمد ہاشم صاحب جماعت ہشتم سردار محمد صاحب جماعت ہفتم۔غلام حسین صاحب جماعت ششم محمد دین صاحب طلائی تمغہ نقرئی تمغہ نقرئی تمغہ سیرت خاتم التسین ہر دو حصص سیرت خاتم انسین ہر دو حصص مجالس "ذكر حبيب" eek کچھ عرصہ سے سردار مصباح الدین صاحب سابق مبلغ انگلستان نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے حالات زندگی حضور ہی کے صحابہ سے ستانے کا انتظام کر رکھا تھا اسی سلسلہ میں انہوں نے ۲۰/۲۱ اپریل کی درمیانی شب کو قادیان کے تمام حاضر الوقت صحابہ کو جن کی تعداد تین سو تھی مسجد اقصیٰ میں دعوت طعام دی۔کھانے کے بعد گیارہ صحابہ نے حضور علیہ السلام کی زندگی کا ایک ایک چشم دید واقعہ بیان کر کے حاضرین کے ایمان کو تازہ کیا۔IAA سناتن دھرم سبھالا ہور کی مذہبی کانفرنس لاہور کی سناتن دھرم سبھا نے اپنے سالانہ جلسہ پر ۲۴ مئی ۱۹۳۲ء کو ایک مذہبی کانفرنس منعقد کی جس میں حضرت میر محمد اسحاق صاحب نے "کیا مذہب ملکی ترقی میں رکاوٹ ہے ؟" کے موضوع پر ایک مختصر مگر موثر مضمون پڑھا۔(A4 اس سال قادیان میں پنجاب یونیورسٹی قادیان میں السنہ مشرقیہ کے امتحانات کا سنٹر کی طرف سے السنہ مشرقیہ کے امتحانات کا بھی سنٹر مقرر کر دیا گیا۔۱۹۰ قادیان کے دفاتر میں ٹیلی فون جولائی ۱۹۳۲ء میں حضرت خلیفتہ ! جولائی ۱۹۳۲ء میں حضرت خلیفہ المسیح الثانی نا ظر صاحب دعوة و تبلیغ ناظر صاحب اعلی ناظر صاحب بیت المال اور ایڈیٹر صاحب الفضل کے دفاتر میں ٹیلی فون لگا۔قبل ازیں قادیان میں آنے والے مہمانوں اور مقامی جماعت کی تربیت کا کوئی تسلی بخش مرکزی انتظام نہیں تھا۔یکم نومبر ۱۹۳۲ء سے واعظ مقامی" واعظ مقامی کا تقرر کی ایک اسامی منظور کی گئی اور حضرت مولوی محمد ابراہیم صاحب بقا پوری قادیان کے پہلے واعظ مقامی