تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 304 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 304

تاریخ احمدیت جلد ۵ 300 خلافت ثانیہ کا اٹھارہواں سال میں سے مولوی خیر صاحب سابق اسٹنٹ ایڈیٹر اخبار " مشرق " گورکھپور) نے مضمون لکھا اور سید علی نقوی صاحب صفی لکھنوی۔ابو المعظم نواب سراج الدین احمد خان صاحب سائل دہلوی۔سید محمد کاظم علی صاحب شائق رئیس اعظم گورکھپور اور مفتی ضیاء الدین صاحب پونچھ کی نعتیں شائع ہوئیں۔یہ نمبر با تصویر تھا یعنی اس کا سرورق احمد یہ مسجد فضل لندن کی تصویر سے مزین 11