تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 305 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 305

تاریخ احمدیت جلد ۵ 301 خلافت ثانیہ کا اٹھارہواں سال چوہدری ظفر اللہ خان صاحب کا ایک اہم مکتوب (مورخه ۰ار دسمبر ۱۹۳۱ء) بحضور سید نا حضرت خلیفتہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز بسلسلہ اجلاس مسلم لیگ دهلی) Swiss Hotel dellin 10۔12۔31۔بسم ابد این جنن البيهم سیدنا و امامها - السلام عليكم و محمد الم و بر بابا مجھے ابھی اللہ ملی ہے کہ خاکسار کو آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ الیکس کا جو د تھیلی میں ۲۶ -۲۷ ۲۶ کو ہونے والا ہے صدر منتخب کیا گیا ہے۔کوئن کا حصہ ہے اتوار کو ہواتھا اور میں میرا نام تو آیا تھا لیکن چوتھے نبر تھا یکر کا اور مجھے یہ خیال نہیں تھا کہ میری باری آجا ئیگلی اس جانگلی لئے حضور سے بیشتر را از طلب نہ کرتا۔گوسیگریزی