تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 233 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 233

تاریخ احمد تولید ۴ 225 خلافت ثانیہ کا چھٹا سال -1 حواشی الفضل ۲۱ / مارچ ۱۹۱۴ ء صفحه ۲- ۳ بعنوان کلمات طیبات ا حکم ۲۱ مارچ ۱۹۱۴ء صفحہ ۳ کالم ۳- الفضل ۱۸/ مارچ ۱۹۱۴ ء صفحہ اکالم ۳ برکات خلافت طبع اول صفحہ ۶ - م الفضل ا / مارچ ۱۹۱۴ء صفحہ ۶- حقیقته الرویاء صفحه ۹۶-۹۷) (از حضرت خلیفہ ثانی) ه الفضل ۲۵/ مارچ ۱۹۱۴ء صفحه ۵ الفضل ۲۵/ مارچ ۱۹۱۴ ء کالم ۰۲ -1 - الفضل ۲۵ / مارچ ۱۹۱۴ء کالم ۳ و صفحه ۶ کالم : حضرت قاضی صاحب کو تو حضرت مسیح موعود کی زندگی میں حضرت خلیفہ ثانی کی خلافت کا علم دیا گیا۔الفضل ۳۰ مارچ ۱۹۱۴ء صفحہ اکالم ۲-۳- الفضل ۳۰ / مارچ ۱۹۱۴ء صفحہ ۱ کالم ۲-۳- الفضل ۳۰ / مارچ ۱۹۱۴ء صفحه ۱۲ الفضل ۳۰/ مارچ ۱۹۱۴ء صفحه ۱۲ انہیں تو جنگ مقدس کے دوران میں حضرت خلیفہ اول اور حضرت خلیفہ ثانی کے خلیفہ ہونے کے بارے میں خواب آیا تھا۔الفضل ۱۸ اپریل ۱۹۱۴ء صفحه ۴ کالم ۱-۲-) الفضل ۱۵/ اپریل ۱۹۱۴ء صفحه ۶ - -۱۴- بشارات رحمانیہ حصہ اول صفحه ۲۵۵ ۱۵- آپ کے لطیف کشف کے لئے ملاحظہ ہو فاروق یکم فروری ۱۹۱۷ء صفحہ ہے۔رساله فرقان قادیان مئی و جون ۱۹۴۴ء صفحه ۲۰۱۹- حکیم مرہم عیسی صاحب کا بیان ہے کہ حضرت مسیح موعود کی قبر شق ہو کر حضرت امام آخر الزمان اس میں سے باہر سینے تک کھڑے ہو گئے ہیں مگر مشکل حضور مسیح موعود کی اس وقت بالکل حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب کی تھی۔یہ خواب والدم بزرگوار نے حضرت خلیفتہ اصحیح اول کے سامنے قادیان میں ایک مجلس میں سنائی تھی اور اس کی تعبیر بھی پوچھی تھی تو حضرت خلیفتہ المسیح اول نے کہی جواب دیا تھا کہ اللہ تعالٰی علوم ظاہری و باطنی کی جامعیت حضرت فضل عمر بشیر الدین محمود احمد صاحب کو ہی عطا فرمائے گا۔الفضل ۲۳ مش ۱۹۱۳، صفحہ ۷-۸ آپکی خواب کی تعبیر میں حضرت خلیفہ اول نے تحریر فرمایا۔خواب بہت عمدہ ہے اور تعبیر بھی صحیح ہے اور انشاء اللہ اسی طرح پوری ہوگی"۔۱۸ اخبار نور ۷/۲۴ امارچ ۱۹۱۴ء صفحہ ۶ کالم ۳ ۱۹ روایات صحابہ غیر مطبوعہ جلد ۶ صفحه ۷۵ و مرکز احمدیت قادیان صفحه ۳۳۱ ( از محمود احمد عرفانی مرحوم) تابعین اصحاب احمد حصہ اول صفحہ 19- آپ کو خلافت محمود کی آٹھ روز پہلے ہی کشفاً اطلاع مل گئی تھی۔نشی صاحب مرحوم کی بیٹی صادقہ بیگم صاحبہ المیہ برکت علی صاحب پریذیڈنٹ راجن پور ضلع ڈیرہ غازی خاں) کا بیان ہے کہ ہم نے اپنے ابا جان سے ایک مرتبہ دریافت کیا کہ پیغامی عمائدین سے آپ کے گہرے تعلقات تھے پھر آپ نے خلافت ثانیہ کی بیعت کیسے کرلی؟ انہوں نے فرمایا کہ مجھے خلیفہ اول کے اوائل زمانہ خلافت میں یہ رویا ہوئی کہ حضرت مسیح موعود مسجد اقصیٰ میں تشریف فرما ہیں حضور کے اور بھی خدام کافی تعداد میں موجود ہیں حضور نے فرمایا کہ بیعت کر لو۔میں نے دوسرے دوستوں کے ساتھ بیعت کرنے کے بعد عرض کیا کہ حضور یہ تو ایک بچے کا ہاتھ ہے حضور نے فرمایا کہ یہ محمود ہے " ابا جان فرمایا کرتے تھے کہ