تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 232 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 232

تاریخ احمدیت جلد ۴ 224 خلافت عثمانیہ کا چھٹا سال بزرگوں کی وفات مندرجہ ذیل بزرگ صحابہ داغ مفارفت دے گئے۔حافظ معین الدین صاحب۔حضرت شیخ حامد علی صاحب - حضرت منشی محمد اروڑے خان صاحب کپور تھلوی۔حضرت مولوی عظیم اللہ صاحب نامہ - ۵۰۵ اس سال قادیان سے دو نئے رسائل جاری ہوئے۔(1) اتالیق " (بچوں کا رسالہ ایڈیٹر ماسٹر احمد حسین صاحب مرحوم فرید آبادی) (۲) رفیق حیات " (طبی رسالہ - ایڈیٹر حکیم عطا محمد صاحب مرحوم) حضرت خلیفتہ المسیح الثانی کے ارشاد پر قادیان میں احمدی یتیم بچوں کی پرورش اور تعلیم و تربیت کے لئے وسط ۱۹۱۹ء میں احمدیہ یتیم خانہ قائم کیا گیا اور اس کے افسر حضرت میر قاسم علی صاحب مقرر ہوئے۔1 ۵۰۸ مشهور مباحثہ مباحثہ بمبئی (مولوی حکیم خلیل احمد صاحب مونگیری اور مہاشہ رام چندر کے درمیان) مباحثہ قادیان حضرت حافظ روشن علی صاحب و حضرت میر محمد اسحق صاحب اور غیر مبائع میر محمد مدثر شاہ صاحب کے مابین ) مباحثہ شموگہ میسور (مولوی حکیم خلیل احمد صاحب مونگیری اور مولوی سید عبدالکریم صاحب کے مابین ) مباحثہ ڈیریانوالہ ضلع 0-4 ۵۱۰ سیالکوٹ ( حضرت حافظ روشن علی صاحب اور پیر جماعت علی شاہ صاحب کے خلیفہ مولوی غلام احمد صاحب اخگر کے مابین ) - علمائے سلسلہ کی نئی مطبوعات براہین العقائد" مضامین حضرت میر محمد الحق صاحہ حضرت حافظ روشن علی صاحب حضرت قاضی محمد ظہور الدین صاحب (اکمل " تنویر الابصار " از حضرت مولوی محمد اسمعیل صاحب فاضل بابا نانک کا مذ ہب " ( از شیخ محمد یوسف صاحب) نعم الوکیل " جماعت مبایعین کے عقائد صحیحہ " ( از مولوی فضل الدین صاحب وکیل )