تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 194 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 194

تاریخ احمدیت جلد ۴ 186 خلافت تانیه کادو سرا سال ہوں گے ان کو دور کرنا تمہارا کام ہے خدا تعالی تمہاری مدد کرے اور تمہارے ساتھ ہو اور میری بھی مدد کرے اور مجھ سے بعد آنے والے خلیفوں کی بھی کرے اور خاص طور پر کرے۔کیونکہ ان کے مشکلات مجھ سے بہت بڑھ کر اور بہت زیادہ ہوں گے۔دوست کم ہوں گے اور دشمن زیادہ۔اس وقت حضرت مسیح موعود کے صحابہ بہت کم ہوں گے۔ا خاندان مسیح موعود میں ترقی۔حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کے فرزند متفرق مگر اہم واقعات اور جند مرزا حمید احمد صاحب کی ولادت ہوئی۔1 حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب اور حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب نے لاہور اور مالیر کوٹلہ کا سفر کیا حضرت ام المومنین علی تشریف لے گئیں 20 FIA مولوی عبدالحی صاحب کی وفات پر ۴/ نومبر ۱۹۱۵ء کو مولوی محمد علی صاحب، شیخ رحمت اللہ صاحب مرزا خدا بخش صاحب وغیرہ حضرات قادیان آئے اور خاندان حضرت خلیفہ اول سے تعزیت کرنے کے بعد مزار حضرت مسیح موعود پر فاتحہ پڑھنے چلے گئے۔حضرت امیر المومنین کی طرف سے انہیں چائے کی دعوت بھی دی گئی تھی مگر وہ مقبرہ بہشتی ہی سے لاہور واپس ہو گئے 7749 حضرت سید میر محمد الحق صاحب کے فرزند میر محد نا صر صاحب۔میاں نجم الدین صاحب اور حافظ عبدالرحیم صاحب مالیر کوٹلہ کا انتقال ہوا۔غیر مبایعین حضرات نے اپنے سالانہ جلسہ میں کچھ وقت سوال وجواب کے لئے رکھا تھا۔حضرت امیرالمومنین کے حکم سے حضرت میر محمد الحق صاحب اور حضرت میر قاسم علی صاحب سوال و جواب میں شریک ہونے کے لئے لاہور تشریف لے گئے۔حضرت مسیح موعود کے دعوئی ماموریت سے پہلے کا فارسی کلام " در مکنون" کے نام سے شائع ہوا۔- حضرت ماسٹر عبدالرحمن صاحب (سابق مہر سنگھ ) گورنمنٹ ہائی سکول پورٹ بلیر (انڈیمان) میں ہیڈ ماسٹر بن کر گئے۔اور جلد ہی اپنے فرائص کے ساتھ ساتھ دیوانہ دار تبلیغ کر کے جماعت قائم کر دی اور کولمبو کانڈی وغیرہ شہروں میں لیکچر دیئے۔اور لارڈ بشپ اور بدھ لیڈروں کو مقابلہ پر بلایا۔جس کا مقامی پولیس میں خوب چرچا ہوا۔حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالیٰ نے اس سال چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب پیراکبر علی