تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 195 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 195

ت - جلد ۴ 187 خلافت عالیه کادو سرا سال صاحب فیروزپور - خان صاحب مولوی فرزند علی صاحب اور قاضی عبدالحق صاحب ( قادیان) کے خطبات نکاح پڑھے۔۱۰ مشهور مباے مباحثہ ڈیرہ غازی خان - حضرت میر محمد الحق صاحب اور مولوی عزیز بخش صاحب برادر مولوی محمد علی صاحب کے درمیان مباحثہ گوجرانوالہ Baa - (احمدی مناظرین حضرت میر محمد الحق صاحب حضرت مولوی سید سرور شاہ صاحب - حضرت مولوی غلام رسول صاحب را جیکی) مباحثہ شملہ (جو مولوی عمر دین صاحب شملوی نے منشی عبدالحق صاحب اور حکیم محمد حسین صاحب مرہم عیسی سے نبوت مسیح موعود کے موضوع پر کیا مباحثہ موضع کھیر ضلع گجرات - احمدی مناظر حضرت مولوی غلام رسول صاحب را جیکی) مباحثہ چٹا گانگ +11 ۱۳۲۴| Ba - مباحثہ سٹروعہ شیخ محمد یوسف صاحب نے ایک سکھ سے مناظرہ کیا ) علمائے سلسلہ کی نئی مطبوعات "حیات النبی " جلد اول از شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی) تذكرة المهدی حصہ اول ) از حضرت پیر سراج الحق صاحب نعمانی) "صداقت مریمه " ( از حضرت میاں معراج دین صاحب عمر بابا نانک کی سوانح عمری " از شیخ محمد یوسف صاحب ایڈیٹر نور) " تذكرة الذاكرين " ( حضرت منشی خادم حسین صاحب بھیروی) -۱۲ حضرت سیٹھ عبد اللہ الہ دین صاحب (حیدر آباد (دکن) ماشہ فضل حسین صاحب (لاہور) اور پروفیسر یک کلیمنٹ (انگلستان) احمدیت میں داخل ہوئے۔