تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 89
تاریخ احمدیت۔جلد ۴ 81 سید نا حضرت خلیفہ المسیح الثانی کے موانع قبل از خلافت badhan بسم اللہ الرحمن الرحیم 6th War 1909۔و اسلام خاصی برادرم کرم السلام علیکم۔آپکے تین خطه دو تو براه راست او را یک به شراکت حضرت خلیفه ہے۔الحمد للہ کہ آپ بخیریت ہے۔رات اللہ آپکے لئے دعا کرو گا۔بائیں خطہ کی جواب لکھتے یہ اس لئیے دیر ہوئی کہ آج کی ایک کا چوڑا مضمون بھر رہا ہوں دن اور رات اکھی نہمک رہا یہ ہیں ہے۔مضمون وہ پر ہے اس لئے اس مادی دنیا ایک ایک حدتک انقطاع لازم و کمان کے دوستو یکی خدمت میں السلام علیکم عرض کر دیے دنیا مشنری کالج کے پرنسپل سے گفتگو آپ فرماتے ہیں۔میری عمر کوئی میں سال کی تھی اور میں ان دنوں لاہور میں تھا کہ میاں محمد شریف صاحب ای۔اے سی جن سے میرے دوستانہ تعلقات تھے مجھے ایک پادری مسٹروڈ کے پاس لے گئے جو مشنری کالج کا پر نسل تھا۔میں نے اس سے یہ سوال کیا۔ابراہیم اور موسی کی نجات کس طرح ہوئی ہے جس ذریعہ سے ان کی نجات ہو گئی ہے اس ذریعہ سے اب بھی لوگوں کی نجات ہو سکتی ہے اس نے کہا