تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 501
تاریخ احمدیت جلد ۳ 493 اخبار " الفضل " اور " پیغام صلح " کا اجرا ۱۲۳- الحق ۱۹ / د سمبر ۱۹۱۳ء صفحه ۲۹ کالم ۲ - ۲ ۱۲۴۔الفضل ۳۱/, سمبر ۱۹۱۳ء صفحہ ۱۔۲۔مفصل تقریر کے لئے ملاحظہ ہو احکام ۲۸-۲۱ / فروری ۱۹۸۵ ۶ صفحه ۲ - ۴ اخبار پیغام صلح ۴ - ۸/ جنوری ۱۹۱۴ء میں یہ تقاریر بہت گاڑ کر شائع کی گئیں جن سے یہ تاثر پیدا کرنا مقصود تھا کہ گویا حضرت خلیفہ اول نے انصار اللہ کی طرف سے اظہار الحق کے جواب کو بھی ناپسند فرمایا ہے اور اس سے فرض یہ تھی کہ ان گمنام ٹریکٹوں کا اثر قائم ہو اور ان کے جوابات کا اثر زائل ہو جائے۔حالانکہ یہ جوابی ٹریکٹ آپ ہی کے حکم بلکہ نظر ثانی کے بعد شائع ہوئے تھے۔( آئینہ صداقت صفحہ 149) اس سلسلہ میں پیغام صلح کے رپورٹر نے تقریر کو جس لب ولہجہ میں ڈھالنے کی کوشش کی۔وہ حضرت خلیفہ اول کا ہو ہی نہیں سکتا۔مثلا اس نے حضرت کی طرف یہ فقرہ منسوب کیا۔"میاں صاحب اس کا کیا بگاڑ سکتا ہے "۔پیغام صلح و / جنوری ۱۹۱۳ء صفحہ سم کا نمرات ۲۵ - الفضل ۳۱ دسمبر ۱۹۱۳ ء ص ا کالم ۱-۲ -١٣٦ الفضل ۳۱/دسمبر ۱۹۱۳ء صفحہ سے کالم ۳ پر کور ارشادے آپ طرف تھارا ہو تے ۱۲۷۔یہ اعلان شکریہ سید نا محمود نے آپ کے ارشاد سے آپ کی طرف سے لکھا تھا۔(الحکم ۱۹۱۴ء نمبر ۱۳ ۱۴ صفحہ ۷) ١٣٨ الفضل ۷ / نوری ۱۹۱۴ء صفحہ ۱۴۔