تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 500
تاریخ احمدیت۔جلد ۳ ١٠٣ الفضل ۵/ نومبر ۱۹۱۳ء صفحہ ا کالم ۲۱ 492 ۱۰۔تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو الحق ۱۴/ نومبر تا ۵ / و سمبر ۱۹۱۳ء صفحه ۳-۹ ۱۰۴- بدر ۷/۲۰ نومبر ۱۹۱۳ء صفحہ ۲ کالم ۳ ۱۰۵۔الحکم ۱۴ جون ۱۹۱۴ء صفحہ کے کالم ۳ ۱۶ اخبار یغام صلح ۱۷ / اکتوبر ۱۹۱۳ء صفحه ۲ کالم ۳ اخبار " الفضل " اور "پیغام صلح " کا اجراء ۱۷ اخبار الحق ۲۴-۱۰ / اکتوبر ۱۹۱۳ء صفحہ ۹ کالم ۲۔(اخبار پیغام صلح نے قبل از ۷ / ستمبر ۱۹۱۳ء میں بھی لکھا تھا کہ ہمارا ایمان ہے کہ حضرت مسیح موعود مهدی موعود علیہ الصلوۃ والسلام اللہ تعالٰی کے بچے رسول تھے اور اس زمانہ کی ہدایت کے لئے دنیا میں نازل ہوئے آج آپ کی متابعت میں ہی دنیا کی نجات ہے صفحہ ۳ کالم ۲) ۱۰۸ پیغام صبح ۱۲ / فروری ۱۹۱۳ء صفحه ۳ کالم ۲ ۱۰۹۔ایضا ۲۲ / مارچ ۱۹۱۳ء صفحہ اکالم ۳۔تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو آئینہ صداقت صفحه ۱۶۳ حقیقت اختلاف صفحه ۱۴ پیغام صلح ۱۶/ نومبر ۱۹۱۳ء صفحه ۳ کالم ۳ ۱۳ اقام ۲۸/ فروری ۱۹۳ صفحه ۷ أحق ۱۹/ دسمبر ۱۹۱۳ء صفحه ۲۷ - ۲۸ - اخبار پیغام صلح ۲۸/ دسمبر ۱۹۱۳ء صفحہے میں اشک شوئی کے لئے ایک لمبی نظم شائع ہوئی جس کے چند اشعار یہ تھے اس نظم میں خطاب حضرت خلیفہ اول کو کیا گیا تھا؟ غلط کاری بہت ہم سے ہوئی ہے احات خماد والا کے خدا ہم پر فرض کیا کیا ہم میں تو ہے برگزیده تیری اطاعت بہت ہیں ہی تو نے بخشی خطائیں بیان کیا کیا کریں تیری عطائیں بنایا حق نے خود ہم کیا بنائیں کریں ہر دم اٹھائیں ۱۵- الدر المنشور فى لمعات النور از مولوی غلام رسول صاحب را بیکی (غیر مطبوعہ) آمینه صداقت طبع صفحه ۱۲۷-۱۲۸۔۱۷۔یہ نام مولوی غلام رسول صاحب را جیکی نے تجویز کیا تھا( الدر المنشور فی لمعات النور) ۱۱- آئینہ صداقت صفحه ۱۲۹ 119- الحق ۲۰ / مارچ ۱۹۱۴ء صفحہ ۶ کالم ۲۔۱۲۰ الفضل ۱۹/ نومبر ۱۹۱۳ء صفحہ ۱۲ ۱۳۔اس مضمون پر بہت سے احمد کی دوستوں نے ہمدردی کے خطوط لکھے جن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے آپ نے لکھا کہ : میں ان دوستوں کی ہمدردی کا یہی جواب دے سکتا ہوں کہ ان کے لئے اللہ تعالٰی سے دعا کروں کہ وہ ان کے دین کی حفاظت کرے اور انہیں تقویٰ اور طہارت میں ترقی عنایت فرمائے اور دین و دنیا میں ان کا نگران و موید ہو بعض احباب نے اپنے مضامین میں نہایت لطیف باتیں بھی لکھی ہیں جن کے شائع نہ کرنے پر مجھے خود افسوس ہے۔مگر مصالحت وقت میں چاہتی ہے۔کہ فی الحال اس معاملہ کو ختم کیا جائے آخر میں سب جماعت کو اس طرف متوجہ کرتا ہوں کہ یہ وقت بہت نازک ہے۔۔۔اس لئے بہت دعاؤں سے کام لینا چاہئے اللہ تعالٰی ہم پر رحم کرے اور حقیقی اسلام پھیلانے کی ہمیں طاقت دے گویم مشکل وگر نه گویم مشکل "- (الفضل (۲۴/ دسمبر ۱۹۱۳ء صفحه ۱۳ کالم (۳) ۱۲۱ بر ۱۸/ دسمبر ۱۹۱۳ء صفحه ۳-۶ ۱۲۲- پیغام صلح ۲۳/ د سمبر ۱۹۱۳ء صفحه ۲ کالم ۲