تاریخ احمدیت (جلد 3)

by Other Authors

Page 441 of 709

تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 441

تاریخ احمدیت جلد ۳ 433 حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد ایدہ اللہ کے مقربت ، ذب ۲- احکم ۱۴ جولائی ۱۹۱۲ء صفحہ ۲ کالم ۲ -۲۲ حضرت مولوی سید عبد الستار صاحب افغان حضرت مولوی ابو الحمید صاحب سب رجرار حیدر آباد دکن حضرت مولوی سعید احمد صاحب مدرس دینیات حیدر آباد دکن مولوی صدر الدین صاحب ہیڈ ماسٹر تعلیم الاسلام ہائی سکول میاں غلام حسین صاحب کلرک دفتر نظارت صدرانجمن (بدر۲ جون ۱۹۱۲ء صفحه اکالم ۱-۲) ( بدر ۲۷ جون ۱۹۱۲ء صفحه ۳ کالم ۲) ۲ در ۲۷ جون ۱۹۱۲ء صفحه ۴-۵- ۲۴- احکم ۱۷۴ جولائی ۱۹۱۲ء صفحہ ۳ کالم ۳ ۲۵- اس بلڈنگ پر جو مال روڈ پر واقعہ ہے آج تک یہ کتبہ نصب ہے۔ماشاء الله لا قوة الا بالله دار الرحمت جس کا سنگ بنیاد حضرت خلیفتہ المسیح مولوی حکیم نور الدین صاحب نے ۱۵ جون ۱۹۱۲ء مطابق ۲۸/ جمادی الثانی ۱۳۲۰ھ کو رکھا بدر کے ۲/ جون ۱۹۹۲ء ۲۷- بدر / جولائی ۱۹۱۲ء صفحہ ۶-۷ ۲۸ احکم ۲۸-۲۱ جون ۱۹۱۲ء صفحہ ۲۰ پر شعبہ کا لفظ چھپا ہے ۲۹- بدر / جولائی ۱۹۱۲ء صفحه ۵۰۴ ۳۰- بدرا لا جولائی ۱۹۱۱ء صفحه ۳-۴ اس تقریر میں آپ نے اس خیال کا بھی رد کیا کہ خلافت کے بارے میں لاہوری روک ہیں آپ نے فرمایا " جس طرح ابو بکر اور عمر خلیفہ ہوئے رضی اللہ عنہما اسی طرح پر خدا تعالٰی نے مجھے مرزا صاحب کے بعد خلیفہ کیا۔پس جب خلیفہ بنانا اللہ تعالی ہی کا کام ہے۔تو کسی اور کی کیا طاقت ہے کہ اس کے کام میں روک ڈالے؟" اس موقعہ پر کسی شریر نے جو بظاہر اہل بیت کا محب اور در پردہ منکرین خلافت کے ساتھیوں میں سے تھا محض فتنہ کھڑا کرنے کے لئے یہ شوشہ چھوڑ دیا کہ خلافت کا حق کسی کا تھا اور دی گئی کسی کو۔حضرت خلیفہ اول نے اپنی تقریر میں اس شخص کو رافضی۔جھوٹا اور فاسق قرار دیا۔اور اس کے اصل مطلب کو کمال فراست سے بھانپ کر حضرت سید نا محمود ایدہ اللہ تعالٰی اور خاندان مسیح موعود کی اطاعت کی ازحد تعریف فرمائی۔اس تقریر کے دوران حضرت خلیفہ اول نے یہ بھی نصیحت فرمائی کہ لاہوریوں پر بد ظنی نہ کرو۔اس ذریعہ سے آپ نے اس توقع کا اظہار کیا کہ عین ممکن ہے کہ ان میں کبھی تبدیلی ہو جائے۔اور ان لوگوں کو ایک اور موقعہ دیا کہ وہ سنبھل جائیں۔مگر افسوس بعد میں خفیہ ٹریکٹوں نے ان کے سب باطنی عزائم و خیالات بے نقاب کر دئیے۔اور ان کے متعلق حسن ظنی کا کوئی پہلونہ رہا۔۳۲- بدر ۱۸/ جولائی ۱۹۱۲ء صفحہ ۳ے میں یہ تقریر مفصل چھپی ہوئی ہے۔۳۳۔رساله فرقان ( قادیان) جنوری ۱۹۴۲ء صفحه ۱۰ ۳۴ تفسیر کبیر (النور) صفحه ۴۰۷ ۳۵ بدر ۲۷ جون ۱۹۱۲ء صفحہ ۵ کالم ۳۔مفصل تقریر کے لئے ملاحظہ ہو ا حکم ۰۲۱ ۱۴/ اگست ۱۹۱۴ء بدر ۲۵ / جولائی ۱۹۱۲ء صفحه ۵ کالم ۳۷- بدر۲۷ جون ۱۹۱۲ء صفحه ۵ کالم ۳ ۳۸۔آپ بر صغیر پاک و ہند کے مشہور مورخ۔اردو کے بلند پایہ ادیب۔بہت سی اعلیٰ درجہ کی تاریخی اور تحقیقی کتب کے مولف اور کئی