تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 306
تاریخ احمدیت۔جلد ۳ 298 مدرسہ احمدیہ کے سنگ بنیاد سے تمکین خلافت کے نشان تک حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد ۱۵/ نومبر ۱۹۰۹ء کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دوسرے ہوتے صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب مدظلہ العالی کی ولادت IAA صاحب کی ولادت با سعادت ہوئی اللہ اللہ تعالی کی طرف سے حضرت صاجزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب کو آپ کی ولادت کی پہلے سے عظیم الشان بشارت مل چکی تھی چنانچہ آپ نے ۲۶/ ستمبر 1909 ء کو ایک خط میں لکھا " مجھے بھی خدا تعالیٰ نے خبر دی ہے کہ میں تجھے ایک ایسالٹر کا دوں گا۔جو دین کا ناصر ہو گا اور اسلام کی خدمت پر کمربستہ ہو گا۔۔۔" Qadian اسلام علیکم۔۔۔مجمع پایی حد ارتقائے نے خبر دی ہے کہ تیر تجھے ایک ایسا پڑھی در کا جو دین کا ناظر ہوگا اور اسلام کی خدمت پر کمربستہ ہوگیا۔۔۔و السلام فانتشار مرزا محمود احمد جلسہ سالانہ کا پروگرام گزشتہ سال کے تلخ نتائج کی وجہ سے امسال جلسہ ۱۹۰۹ء کے پروگرام کا کام ایک سب کمیٹی کے سپرد کیا گیا جس کے سیکرٹری حضرت صاحبزادہ صاحب اور ممبر مولوی صدر الدین صاحب حضرت مفتی محمد صادق صاحب اور خواجہ کمال الدین صاحب تھے اس کمیٹی کا تقرر ۲ / نومبر ۱۹۰۹ء کو ہوا۔ایک پادری میکملن نے مشن کالج لاہور کے احاطہ میں مسئلہ کفارہ کے موضوع پر ایک لیکچر دیا نجات جس کے جواب میں حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب نے ایک مضمون