تاریخ احمدیت (جلد 3)

by Other Authors

Page 284 of 709

تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 284

محمد بیت۔جلد ۳ 276 تنہ انکار خلافت کا تفصیلی پس منظر اکیلے اس نے وہ سارے کام پورے ہو سکتے ہیں آپ اچھے خادم قوم ہیں کہ یہ جانتے ہوئے پھر ایک ذراسی بات سے کہتے ہیں کہ میں آئندہ ہر گز پیش نہیں کروں گا۔میں تو کہتا ہوں کہ میں ضرور پیش کروں گا۔اس پر آپ نے کہا کہ میں ساتھ چلا جاؤں گا مگر بات نہیں کروں گا تو خواجہ صاحب نے کہا کہ میں بھی ساتھ ہی جانے کے لئے کہتا ہوں بات تو میں نہیں کرا تابات تو میں خود کروں خواجہ غرض کہ اس طرح کے بہت سے واقعات ہیں جن سے اس بات کا صاف صاف پتہ چلتا ہے کہ حضرت مسیح موعود کے زمانہ میں ہی مالی اغراض کلورس خواجہ صاحب نے شروع کر دیا تھا۔(کشف الاختلاف صفحہ ۳ (۱۹) ۴۔ذکر حبیب صفحه ۲۷۴-۲۹۵ ۴۷۔اختلافات سلسلہ پر ایک نظر صفحه ۵۴ ۴۸ حقیقت اختلاف حصہ اول صفحہ ۳۹۔۱۔۴۹ حقیقت اختلاف صفحہ اسمو مجلد کبیر صفحه ۵۰ الفضل ۲۸/ ستمبر ۱۹۱۸ء صفحہ ۱۰ کالم ۱-۳- و اختلافات سلسلہ کی تاریخ کے بچے حالات ص اختلافات سلسلہ پر ایک نظر صفحه ۵ ۵۲ اختلافات سلسلہ کی تاریخ کے صحیح حالات۔صفحہ ۱۹-۲۰ ۵۳ حقیقت اختلافات صفحه ۴۱ و مجاہد کبیر صفحه ۹۲ ۵۴ خواجہ صاحب کے جلسہ لاہور میں کی اطلاع ملنے پر شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی نے اپنے مکان کے بالا خانہ پر جلسہ کیا تھا جس میں خلافت سے وابستگی اور مقام خلافت کی عظمت اور اس کے واجب الاطاعت ہونے کے متعلق تقاریر کر کے ریزولیوشن پاس کیا تھا۔جس پر دو کے سوا سب نے اتفاق کیا۔اس جلسہ میں بیالیس احباب شریک ہوئے (خلافت ثانیہ کا قیام صفحہ ۸ از حضرت بھائی عبد الرحمن صاحب قادیانی ۵۵ کشف الاختلافات صفحه ۲۹۔۵۲ کشف الاختلافات صفحہ ۳۰۔۵۷ اختلافات سلسلہ کی تاریخ کے صحیح حالات صفحہ ۲۰۔۵۸ حقیقت اختلاف صفحه ۲۳ ۵۹۔اصل خط میاں عبد المنان صاحب عمرایم۔اے کے پاس محفوظ ہے۔۶۰ اختلافات سلسلہ کی تاریخ کے صحیح حالات۔صفحہ ۲۲۔خلافت احمدیہ کے مخالفین کی تحریک صفحہ ۱۴- ۱۵- از خلیفہ المسی الثانی ایدہ اللہ تعالی اختلافات سلسلہ کی تاریخ کے صحیح حالات از صفحہ ۲۲ ۲۳- الموعود صفحه ۱۰۰۔۱۰۔۹۲ روایت سید محمود عالم صاحب الفضل ۱۲۲ اگست ۱۹۴۰ء صفحه ۴ کالم ) خلافت ثانیہ کا قیام۔صفحہ ۸ (ترجمہ) وہ لوگ جو مومن مرد اور مومن عورتوں میں فتنہ ڈالتے ہیں۔اور پھر تو بہ بھی نہیں کرتے ان کے لئے عذاب جہنم اور جلا دینے والا عذاب مقدر ہے۔-۲۵ اختلافات سلسلہ کی تاریخ کے صحیح حالات صفحہ ۲۴۔خلافت ثانیہ کا قیام صفحه ۸-۹-۔کشف الاختلافات صفحه ۳۰ ۶۸ - اختلافات سلسلہ کی تاریخ کے صحیح حالات صفحہ ۲۵۔خلافت احمدیہ کے مخالفین کی تحریک صفحہ ۱۷۔- 19 اختلافات سلسلہ کی تاریخ کے صحیح حالات صفحہ ۲۷۔ے۔اختلافات سلسلہ کی تاریخ کے صحیح حالات صفحہ ۲۶۔خلافت احمدیہ کے مخالفین کی تحریک صفحہ ۱۹۔