تاریخ احمدیت (جلد 3)

by Other Authors

Page 285 of 709

تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 285

تاریخ احمد بیت - جلد ۳ 277 فتنہ انکار خلافت کا تفصیلی پس منظر ا۔خلافت احمدیہ کے مخالفین کی تحریک صفحہ ۱۷۱۵ ۷۲۔خلافت احمدیہ کے مخالفین کی تحریک صفحہ ۱۹۱۸۔فاروق ۵/ جولائی کے 1 ہر صفحہ ۳ کالم ۲۔القول الفصل صفحہ ۲۸۔الفضل ا/ اپریل ۱۹۱۴ء صفحہ ) کالم ۳۔۷۳۔اندرونی اختلافات سلسلہ احمدیہ کے اسباب صفحہ وہ مولفہ جناب خواجہ کمال الدین صاحب ۷۴۔اندرونی اختلافات سلسلہ احمدیہ کے اسباب صفحہ ہے۔۷۵۔جناب مولوی سید سرور شاہ صاحب کہتے ہیں کہ جلسہ بر خاست ہونے پر ڈاکٹر سید محمد حسین شاہ صاحب اپنے جوش کے باعث چند منٹ بھی قادیان میں نہ ٹھر سکے اور فوراہی لاہور روانہ ہو گئے۔۷۲۔حقیقت اختلاف صفحہ ۴۲۔۷۷۔اختلافات سلسلہ کی تاریخ کے صحیح حالات صفحه ۲۹ ۳۰ -GA کشف الاختلاف صفحه ۳۲ ۷۹۔خلافت احمدیہ کے مخالفین کی تحریک صفحہ ۲۱ - ۲۲ ایک نہایت ضروری اعلان صفحه ۱۰- ۱۲ از مولوی محمد علی صاحب ضمیمہ رسالہ تبدیلی عقائد مولوی محمد علی صاحب صفحه ۲۸- از مولانا محمد اسمعیل صاحب بلالپوری ۸۲۔اختلافات سلسلہ کی تاریخ کے صحیح حالات صفحہ ۳۲ ۳۳۔چنانچہ انجمن کے رجسٹر دوم صفحہ ۷۶ ۳ پر جو کارروائی لکھی ہے اس میں یہ الفاظ ہیں حضرت مولوی نور الدین صاحب میر مجلس تشریف لائے۔-- انجمن کے رجسٹر چہارم صفحہ ۲۲۲ حضرت سید نا محمود کے بارے میں لکھا ہے کہ "میر مجلس چند روز سے ڈلہوزی میں تشریف لے گئے"۔الحکم ۳/ جنوری ۱۹۱۱ء صفحہ ۱۶ کالم ۳۔۱۵ کشف اختلافات صفحه ۳۳-۳۴۔رجسٹر ریکارڈ صد را انجمن احمد یہ نمبر ۳ صفحه ۸۸ ۸۷۔چونکہ انجمن کے کارپرداز حضرت خلیفہ اول کے ادب و احترام کو بالائے طاق رکھتے ہوئے سید زمان شاہ کو حویلی نہ دینے پر تلے ہوئے تھے۔اس لئے حضرت خلیفہ اول نے تاریخ ۲۶/ اگست ۱۹۰۹ء شیخ محمد نصیب صاحب کو (جو آپ کی امانی رقوم رکھا کرتے تھے) ہدایت فرمائی۔کہ "چونکہ سید زمان شاہ صاحب کو آمد و رفت میں اور اس تگ دور میں میرے باعث بہت بڑا خرچ ہوا ہے۔اس لئے ایک سو روپیہ بطور حرجانہ ان کو میری طرف سے دے دیں "۔اصل خط میاں عبد الستان صاحب عمر کے پاس محفوظ ہے۔رجسٹر موم صد را انجمن احمدیہ صفحہ ۱۰۳ ۱۰۴۔۸۹- اصحاب احمد جلد دوم صفحہ ۳۲۵-۳۲۹ و اختلافات سلسلہ کی تاریخ کے صحیح حالات صفحہ ۳۵-۳۶- اصحاب احمد حصہ دوم صفحہ ۳۲۹۔اہل پیغام کے بعض خاص کارنا ہے صفحہ ۵۳ جمله خطوط جن میں حضرت خلیفہ اول کے خطوط بھی تھے حضرت میر صاحب کے پاس عرصہ تک محفوظ رہے جس کا تفصیلی ذکر انہوں نے پہلی دفعہ الفضل یکم اگست ۱۹۱۵ء صفحہ ۴۔۵ میں شائع کرایا تھا۔۹۲ مراد شیخ رحمت اللہ صاحب ۹۳ مراد سید محمد حسین شاہ صاحب (ناقل) ۹ مراد سید زمان شاه بیردی ۹۵ آئینه صداقت صفحه ۱۲۴-۱۲۶ ۹۲ حقیقت اختلاف صفحہ ۳۶ ۹۷ اخبار بد ر جلد ۸ نمبر ۵۲ پرچه ۱۲ صفحه ۸ - ۱۹۰۹ - الحکم ۱۲۸ اکتوبر ۱۹۰۹ صفحه ۱۳۱۳