تاریخ احمدیت (جلد 3)

by Other Authors

Page 184 of 709

تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 184

تاریخ احمدیت۔جلد ۳ 180 آغا ز ہجرت سے حضرت مسیح موعود کے وصال مبارک تک دن نواب صاحب کا علاج کر کے آپ واپس آگئے۔" (حیات نور الدین صفحہ ۱۵۶) الفضل ۷ ار ا گست ۱۹۳۲ء صفحہ ۶ کالم ۳۔بد ۲۶ ستمبر ۱۹۱۲ و صفحه ۳ کالم ۳۔۲۲ (مکتوبات رقم فرموده حضرت نواب مبار که بیگم صاحبه بنام مولف بل ۲۴۱/ مارچ ۱۹۷۳ء) -۲۳ اصحاب احمد دوم صفحہ ۹۸ - ۰۳ او حیات جاودانی - الفضل ۲۲/ دسمبر ۱۹۴۸ء صفحه ۲ کالم ۳۔۲۵ مرقاة الیقین صفحه ۲۴۱- ۲۴۲ تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو تاریخ احمدیت جلد سوم صفحہ ۳۵۷-۳۵۸ ۲۷ تاریخ احمدیت جلد سوم صفحه ۳۵۷-۳۵۸ ماخوذ از مکتوب حضرت نواب مبار که بیگم صاحبه ۲۴ / مارچ ۱۹۹۳ ۶ بنام مولف ۲۸ محمد عبد الله صاحب جلد ساز مالیر کو عمومی کا بیان ہے کہ حضرت نواب محمد علی خان صاحب نے مالیر کوٹلہ میں ایک " انجمن مصلح الاخوان" قائم کر رکھی تھی جس کی ایک رپورٹ میں حضرت مولوی نور الدین صاحب کا ذکر بھی آتا ہے۔مگر افسوس کہ مولف کو ربوہ اور قادیان کی لائبریریوں سے یہ رو کر او مل نہیں سکی۔مؤلف اصحاب احمد جناب ملک صلاح الدین صاحب ایم۔اے نے اصحاب احمد جلد دوم صفحہ ۱۳۸-۱۴۹ پر اس انجمن کا ذکر کیا ہے کہ یہ ۱۸۹۶ء میں بنی تھی۔۲۹ رپورٹ جلسه اعظم مذاہب صفحہ ۵۶ ۳۰ رپورٹ جلسه اعظم مذاہب صفحه ۲۵۷-۲۵۸ رپورٹ۔انجمن حمایت اسلام ۱۸۹۷ء صفحہ ۲۔۳۲ کتاب البریه صفحه ۱۳۲د صفحه ۱۵۴ - صفحه ۱۲۰ - ۳۳- دو سر جنگ مقدس از شیخ یعقوب علی صاحب تراب کتاب البریہ میں سمو ۳۱/ اگست چھپی ہے۔یہ کتاب قادیان کی لائبریری میں موجود ہے۔۳۴- روایات صحابہ غیر مطبوعہ جلد ۹ صفحه ۱۷۹-۸۰ و بد را / اگست ۱۹۱۴ء صفحہ ۳ کالم۔۳۵ روئید او جلسه سالانه ۱۸۹۷ء صفحہ ۱۷۸-۱۷۹۔۳۶ ۱۸۹۷ء کے واقعات میں سے دو یہ ہیں (1) پنڈت لیکھرام کے قتل پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے علاوہ آپ کی خانہ تلاشی بھی ہوئی ( تاریخ احمدیت جلد دوم طبع اول صفحہ ۴۳۱ و طبع دوم صفحه ۴۲۹)(۲) جلسه احباب" کے موقعہ پر آپ نے تقریر بھی فرمائی ( تاریخ احمدیت جلد دوم طبع اول صفحه ۴۵۱- طبع دوم صفحه ۴۴۸-۴۴۹ ۳۷- الحکم / جولائی ۱۸۹۸ء صفحہ ۱۳۹ میں مفصل تقریر طبع شدہ موجود ہے۔۳۸- ۱۸۹۸ء کے بعض دیگر واقعات (۱) تعلیم الاسلام ہائی سکول کے اجراء اور تکمیل میں شاندار جد و جہد کی ( تاریخ احمدیت حصہ سوم صفحه ۷۵ (۲) دواتریاق الہی کے دو ہزار روپیہ کے یا قوت رمانی دیئے۔( تاریخ احمدیت صفحہ ۱۲ (۳) عورتوں میں ایک مفصل وعظ کیا۔(الحکم ۶ - ۱۳ ستمبر ۱۸۹۸ء صفحہ ۸ - ۱۰(۴) سردار کرتار سنگھ مصاحب اعلیٰ ریاست پونچھ اپنے علاج کے لئے آپ کی خدمت میں قادیان آئے۔(الحکم ۲۰-۲۷/ اگست ۱۸۹۸ء صفحہ ۱۳ کالم ۳) ۳۹ حیات احمد جلد پنجم صفحه ۷۸ - ۷۹ دا ۸ و ۸۲ ۴۰ ضمیمہ الحکم ۷ از فروری ۱۸۹۹ء۔ام رساله تفسیر سوره جمعه ۴۸-۴۹۔- اخبار سراج الاخبار / جون ۱۸۹۴ء صفحہ کے کالم ۲۔اصل اخبار خلافت لائبریری ربوہ میں موجود ہے ان صاحب کا یہ بھی عقیدہ تھا که امام مهدی حکومت انگریزی ایسی عادل اور امن گستر حکومت میں نہیں آسکتا۔(ایضا) ۴۳- حیات احمد جلد پنجم صفحه ۱۶۶ ۱۶۷ -۴۴ نصیبین آجکل ترکی کی حدود میں واقع ہے۔یہ شہر ید ا قدیمی شہر ہے سورہ جن میں جن لوگوں کی آنحضرت ا سے خفیہ ملاقات