تاریخ احمدیت (جلد 2)

by Other Authors

Page 69 of 687

تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 69

تاریخ احمد بیت - جلد ۲ ۶۶ " حقیقتہ المہدی " کی تصنیف و اشاعت - رسالته اشاعت السنہ جلد ۱۵ نمبر صفحہ ۲۹۱ حقیقته المهدی صفحه ۳ حقیقته المهدی صفحه ۱۳ م حقیقته المهدی صفحه ا الحکم ۲۳ / جون ۱۸۹۹ء صفحہ، کالم نمبر ۲ الحکم / جولائی ۱۸۹۹ء صفحہ اکالم) نزول المسیح صفحه ۱۹۶ حواشی الحکم ۱۵ / جون ۱۸۹۹ء ضمیمہ۔مکتوبات احمد یہ جلد پنجم حصہ اول مکتوب صفحه ۲۶-۲۷ الحکم ۳۰/ جون ۱۸۹۹ء صفحہ ۸ کالم ۳ ۱۰- الحکم ۳۰/ جون ۱۸۹۹ء صفحہ ۷ ذکر حبیب مولفہ حضرت مفتی محمد صادق صاحب طبع اول صفحه ۱۳۷۲ و براہین احمدیہ حصہ پنجم ضمیمه صفحه ۱۹۳ - ۱۹۴ ۱ براہین احمدیہ حصہ پنجم ضمیمہ صفحہ ۱۲۲۔۹۴ نیز دیکھئے البدر ۱۲۴ مئی ۱۹۰۴ء صفحہ ۱۰ کالم) ۱۳ پورے قد کے نوٹو کے لئے اعلان ملاحظہ ہو الحکم ۱۰/ اگست ۱۸۹۹ء ۱۴ زمانہ ماموریت " کی قید اس لئے لگائی ہے کہ حال ہی میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے قیام سیالکوٹ ۶۷ - ۱۸۶۴ء کے دور کانونو دریافت ہوا ہے۔اس فوٹو کے دیکھنے والے احمدی دوست محمد فریدون نمال ولد رحمت اللہ خاں (ساکن شیخ البانڈی تحصیل ایبٹ آباد ہیڈ کلرک محکمہ امداد باہمی کا حلفیہ بیان ہے کہ ۵۹ - ۱۹۵۸ء کا ذکر ہے کہ میں خان محمد اصغر خاں صاحب قریشی اسٹنٹ رجسٹرار کو اپریٹو سوسائٹیز ہزارہ کے ہمراہ بحیثیت کمپ کلرک دورے پر موضع نگری ٹوٹیاں تحصیل ایبٹ آباد برائے معائنہ انجمن امداد باہمی گیا۔دوران گفتگو جب ہمارے میزبان سردار عنایت الرحمان صاحب کو معلوم ہوا کہ میں جماعت احمدیہ کے ساتھ تعلق رکھتا ہوں تو انہوں نے فرمایا کہ میرے پاس مرزا صاحب کا فوٹو ہے جو ان کے زمانہ ملازمت سیالکوٹ کا ہے وہ میں آپ کو دکھاتا ہوں۔چنانچہ بموجودگی خاں محمد اصغر خاں صاحب سردار صاحب مذکور ایک گروپ فوٹو لے آئے جو فریم میں نہیں تھا بلکہ ایک گتہ پر چسپاں تھا۔میں نے ان کے بتانے کے بغیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی شبیہ مبارک پہچان لی۔حضرت اقدس کھڑے تھے اور فوٹو کے دائیں جانب سے تیسرے چوتھے نمبر پر تھے۔اس فوٹو کا سائز فل سکیپ کے قریب دو تہائی کے برابر تھا۔یہ ایک گروپ فوٹو تھا۔آگے کرسیوں پر کئی اصحاب بیٹھے تھے جن میں ایک انگریز بھی تھا۔فوٹو کا رنگ پیازی تھا اور نقوش نہایت واضح تھے۔میں نے سردار صاحب مذکور سے درخواست کی کہ یہ فوٹو چند دن کے لئے مجھے عنایت فرما دیں تا میں اس کی نقول تیار کروا کر اصلی کالی آپ کو واپس کر دوں مگر سردار صاحب نے مجھے نال دیا۔اس کے بعد وہ مجھے کئی دفعہ ملے اور میں اس کے لئے ان سے اکثر کہتا بھی رہا۔چنانچہ ایبٹ آباد میں انہوں نے مجھ سے وعدہ فرمایا کہ میں فوٹودے دوں گا۔" خاکسار مرتب عرض کرتا ہے کہ ۲۵/ جنوری ۱۹۶۱ء کو محمد فریدون خان صاحب اور خاکسار دونوں نے سردار صاحب سے ان کی رہائش گاه واقع مری روڈ راولپنڈی پر ملاقات کی جس پر انہوں نے مئی ۱۹۶۱ء میں فوٹود کھانے کا وعدہ کیا مگر جب میں دوبارہ ان کے ہاں پہنچا تو انہوں نے بعض نا معلوم وجوہ کی بناء پر دکھانے سے معذرت کر دی حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کو یہ تاریخی فوٹود دیکھنے کی بہت آرزو تھی۔اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ اس اہم تاریخی یاد گار کے بر آمد ہونے کی کوئی نیبی صورت پیدا کر دے۔۱۵- ذکر حبیب صفحه الحکم ۲۴/ نومبر ۱۹۰۱ء صفحہ ۱۔۳ الفضل ۱۳ ستمبر ۱۹۴۲ء صفحه ۳ کالم ۲۔۳