تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 455
تاریخ احمدیت جلد ۲ ۲۵۲ انقلاب ایران کے متعلق پیش گوئی ዙ + حواشی ریویود سمبر ۱۹۰۵ء صفحه ۴۸۰ بدر ۸/ دسمبر ۱۹۰۵ء صفحه اکالم ۲ بدر ۲۰/ اکتوبر ۶۱۹۰۵ صفحه ۳ کالم ۳ و الحکم ۲۴/ اکتوبر ۱۹۰۵ء صفحه - پد ۱۸ دسمبر ۱۹۰۵ء صفحه ۲ و الحکم ۱۰/ دسمبر ۱۹۰۵ء صفحه ۱ الوصیت و الحکم ۱۰/ جنوری ۱۹۰۶ء صفحہ سے کالم -Y بدر ۱۹ دسمبر۷ ۱۹۰ء صفحہ ۵ و الحکم ۲۳ دسمبر۷ ۱۹۰ء صفحہ بہ الوميته صفحه ۱۶۴ محکم ۱۰/ جنوری ۱۹۰۶ء صفحہ ۷-۸ الومیت صفحه ۱۸ حکم ۱۰/ جنوری ۱۹۰۶ء صفحہ ۸ کالم صحیح مسلم جلد ۲ مصری صفحہ ۵۱۵ ( اس کی تشریح کے لئے ملاحظہ ہو مضمون مولوی محمد احسن صاحب امردی بد را ۳/ جنوری ۱۹۰۷ء صفحه) اس کشف کے بارے میں ۱۸۹۸ء کی تعیین کا اندازہ حضور کے خط مطبوعہ مکتوب احمدیہ جلد پنجم نمبر چہارم صفحہ ۸۶ سے کیا گیا ہے۔الوميت مکتوبات احمد یہ جلد پنجم صفحه ۸۶ الوصیت -۱۳- بعد میں اعتراض کیا گیا کہ اس نوع کا قبرستان رسول خدا کے زمانہ میں کیوں نہ بنایا گیا؟ حضرت خلیفتہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالی نے مئی ۱۹۲۶ء میں اس کا مفصل جواب دیا۔ملاحظہ ہو الفضل ۸/ جون ۱۹۶۳ء صفحہ ۵-۶ - الوصیت صفحه ۱۶-۱۱۸ حکم ۱۰/ جنوری ۱۹۰۶ء صفحہ ۱۰-۱۱ ۱۵- الوصیت ۷/۱۶ و الحکم ۷ ا/ ۱۰ جنوری ۱۹۰۶ء صفحہ ا کالم ۲ الوصیت صفحه ۱۹ ۱ حکم ۱۰/ جنوری ۱۹۰۶ء صفحہ ۱۰۔۱۱ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے الوصیت کا مسودہ تحریر کر کے خواجہ کمال الدین صاحب کو دیا۔خواجہ صاحب جب پڑھتے پڑھتے اس عبارت تک آئے تو وہ بے خود ہو گئے اور اپنی رانوں پر ہاتھ مار کر کہنے لگے۔واہ واہ مرزاتو نے احمدیت کی جڑوں کو مضبوط کر دیا ہے (بحوالہ نظام نو " تقریر حضرت خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ۔نظام نو تقریر حضرت خلیفہ اصسیح الثانی ایدہ اللہ تعالی فرموده ۲۷/ دسمبر ۱۹۴۲ء صفحه ۱۱۲ ۱۱۳ 19 الحکم ۱۰ / اگست ۱۹۰۶ ء صفحہ۔یاد رہے کہ الوصیت کی اشاعت کے معابعد ہی وصیتوں کے لکھنے کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا اور عملاً پہلی وصیت نور الدین صاحب ولد اللہ بخش صاحب آف لاہور نے کی تھی۔(الحکم ۱۳/ جنوری ۱۹۰۶ء صفحہ ۱) ۲۰ پدر ۲۳ فروری ۱۹۰۶ء صفحہ ۷۶ ۲۱- سالانہ رپورٹ صد را انجمن احمدیه ۸-۱۹۰۷ء صفحه ۲ ۲۲ اخبار الحکم کے ار اگست ۱۸۹۹ء صفحه ۵ کالم ۲۳ الحکم ۱۰/ اکتوبر ۱۹۰۵ء صفحه ۲ دید ر۱۳/ اکتوبر ۱۹۰۵ء صفحه ۳ ۲۴- الحکم سے ار ضروری ۱۹۰۹ء صفحہ ۲ کالم ۲۵ حضور کی یہ مفصل تقریر ۳۴۲۴۴۱۷/ جنوری و ۱۰ / فروری ۱۹۰۶ء کے احکم میں چھپی - بدر ۲۳/ فروری ۱۹۰۶ء صفحه ۳ کالم ۲-۳ ۲۷- ولادت ۱۸۷۸ء وفات ۲۴/ مئی ۱۹۵۷ء۔صاحب کشف و الہام بزرگ تھے۔آپ نے ایک خواب کی بناء پر احمدیت قبول کی۔