تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 454
تاریخ احمدیت جلد ۲ ۴۵۱ انقلاب ایران کے متعلق پیش گوئی ہے اس لئے باوجود اس فیضان کے اس امت کے لئے ضروری نہیں کہ کوئی مسیح باہر سے آوے بلکہ آپ کے سایہ میں پرورش پانا ایک ادنیٰ انسان کو صحیح بنا سکتا ہے جیسا کہ اس نے اس عاجز کو بنایا۔" کلامی