تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 48
تاریخ احمدیت جلدا ۴۷ خاندانی حالات ازالہ اوہام طبع اول ۱۸۹۱ء صفحه ۱۲۸ تا ۱۳۰ ۷۳۔قادیان کے قلعہ میں آنے جانے کے لئے چار دروازے تھے۔جن کے نام یہ ہیں بٹالی دروازہ پہاڑی دروازه موری دروازہ اور ننگل دروازه ( قادیان " مرتبہ شیخ محمود احمد صاحب عرفانی صفحہ ۶ طبع اول) عالمگیر الیکٹرک پریس سید میٹھا بازار لاہور طبع اول ۷۴ تخمیناً ۱۸۰۲ء " قادیان صفحه ۷۹)۔۷۵ کپور تھلہ۔"کتاب البریہ طبع اول حاشیه ۱۴۴ تا ۱۴۶ (نوٹ) حضرت اقدس نے اپنے خاندانی حالات مندرجہ ذیل کتب میں بھی بیان فرمائے ہیں۔ازالہ اوہام " بار اول صفحه ۱۲۰ ۱۳۳ آئینہ کمالات اسلام " حصہ عربی صفحه ۴۹۸ تا ۵۱۶ ستاره قیصره " طبع سوم ۳۰۲ "کشف الغطاء " بار دوم صفحه ۲-۳ لجه النور " صفحہ ۶- تحفہ قیصریہ " طبع اول ۱۸-۱۹ نیز ملاحظہ ہو ا حکام ۱۴- جون ۶۱۹۴۳ ۱۴۴ جنوری ۱۹۳۹ء حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے حالات از معراج الدین صاحب عمر حیات النبی جلد اول ۲۳۳ " سيرة المهدی" اول صفحه ۷٬۳۵ ۴۳٬۴۰۴۳ " حیات احمد " جلد دوم رسوم صفحه ۸۵٬۸۴ " سيرة المهدی اول صفحہ ۱۳۸۱۲۸ از حضرت شیخ یعقوب علی صاحب مطبوعہ اسلامی پریس حیدر آباد دکن دسمبر ۱۹۵۰ء- ے۔یہ ترجمہ سید نوازش علی پیشنر مترجم محکمہ عالیہ پنجاب گورنمنٹ نے ۱۹۴۱ء میں گورنمنٹ کی خاص اجازت سے ضروری اضافوں کے ساتھ تذکرہ روسائے پنجاب" کے نام سے شائع کیا۔۷۸ آپ نہایت درجہ زی علم و فہیم بزرگ تھے۔جیسا کہ لیپل گریفن کے اگلے الفاظ سے ظاہر ہے۔۷۹۔یہاں حاشیہ میں لکھا ہے کہ ”پنجابی زبان میں جسے ضاد بولتے ہیں اکثر عربی زبان میں دال سے بدل جاتا ہے۔چناچہ گنبض، گنبد استاد استاض ۰۸۰ یہ ۱۸۳۴ء کا واقعہ ہے کتاب " قادیان مولفه شیخ محمود احمد صاحب عرفانی مرحوم صفحہ ۷۹ کا " شیخ احمد صفحه - تذکرہ رؤسائے پنجاب " جلد دوم صفحہ ۶۷ تا ۶۹۔۸۲ صحیح تحقیق کے مطابق تاریخ ولادت ۱۳- فروری ۱۸۳۵ء ہے (ناقل) ۸۳- "ترجمہ پنجاب چیفس " طبع اول- بحوالہ "سیرت مسیح موعود " نوشته حضرت خلیفہ المسیح الثانی المصلح الموعود يده الله تعالى بنصره العزيز صفحه ۵-۶-