تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 46
تاریخ احمدیت جلدا ۲۱ ہارٹ آف ایشیار قلب ایشیا) مطبوعه ۱۸۹۹ء صفحه ۱۷۸ ۲۲- ہسٹری آف پر شیا( تاریخ فارس) خاندانی حالات ۲۳- Tistory of Bkhara نیز ملاحظہ ہو پروفیسر آرتھر کرشن سین پروفیسر السنہ شرقیہ ڈنمارک کی کتاب "ایران بعد ساسان" صفحہ ۲۷۶۰۲۷۵ متر جمہ ڈاکٹر محمد اقبال پروفیسر اور نیشنل کالج لاہور شائع کردہ انجمن ترقی اردو دہلی ۱۹۴۷ء۔۲۴- شاہنامے میں ایران کے ایک قدیم شاہی جھنڈے کا ذکر ہے جس پر شیر بیر کی تصویر ہے (شاہنامہ طبع نولرس جلد ا صفحہ ۴۷۸ شعر ۷۳۴) پروفیسر آرتھر کرسٹن لکھتے ہیں کہ شاعر نے اکثر قدیم بہادروں کے جھنڈوں کو بیان کیا ہے۔چونکہ یہ بیانات ساسانی ماخذوں سے لئے گئے ہیں لہذا یقینی بات ہے کہ ساسانی جھنڈوں کو نمونے کے طور پر پیش نظر رکھا گیا ہو گا"۔(ایران بعد ساسان صفحه ۳۷۶) Memoirs of Tamur Page 28 -ro History of Bukhara Page 63 - ۲۷ دیباچہ دربار تیمور میں سفارت " مصنفه سی آر مرخم مطبوعہ لندن صفحه ۱۲ -۲۸ تاریخ رشیدی کا ترجمہ انگریزی مطبوعہ لنڈن ۱۸۹۸ء صفحه ۱۸ باب پنجم ۲۹ انسائیکلو پیڈیا آف برٹینیکا ۳۰ ترکستان (انگریزی) جلد اول مطبوعہ لنڈن ۱۸۷۶ء صفحہ ۲۳۶ امیریا نہ اینٹی کار Ariana Antigua) صفحه ۱۴۱ ۳۲- ہسٹری آف بخار اصفحه ۳۵د صفحه ۵ مطبوعہ لنڈن ۱۸۷۳ء- ۳۳- "ترک وسطی ایشیا میں صفحہ ۳۴ ۳۴۔وسط ایشیا میں عربوں کی فتوحات " مطبوعہ ۱۹۲۳ء۔۳۵ " ترکستان " جلد اول صفحه ۱۰۵ مطبوعہ ۶ ۷ ۰۶۱۸ ۳۶۔وسط ایشیا میں عربوں کی فتوحات صفحہ مطبوعہ ۱۹۲۳ء۔۳۷۔انسائیکلو پیڈیا آف ریلینجز اینڈ اینٹ کس زیر لفظ " ترک "۔۳۸۔یہ صاحب ضلع گورداسپور کے ڈپٹی کمشنز اور بھوپال اور راجپوتانہ کی ریاستوں کے ریذیڈنٹ کے عہدہ پر بھی رہے ہیں۔-۳۹ تاریخ ہندوستان جلد سوم صفحه ۲ از مولا از کاء اللہ خان مطبوعہ ۱۹۱۶ء مطبع انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ۔۴۰ غیاث اللغات صفحه ۳۱۵ مولفہ مولانا سراج علی خاں آرزو مطبوعہ لکھنو۔ام بین الاقوامی جغرافیہ) صفحه ۲۳۵ :Universal Geography) ۴۲- The Great Orcental Monarchy- صفحه ۲۴- - The Races of Man and their distribution (نسل انسانی اور اس کی تقسیم) صفحہ ۲۷ مطبوعہ کیمرج ۰۶۱۹۲۴ " تاریخ ملل قدیمه " صفحه ۵۰۴ مصنفه سینولیس (فرانسیسی) مترجم سید محمود اعظم نمی شائع کرده دفتر انجمن ترقی اردو اورنگ آباد ۱۹۲۱ء - " مقدمه تاریخ بند قدیم صفحه ۲۹ (از اکبر شاہ خان نجیب آبادی) مطبوعہ جولائی ۱۹۳۳ء مکتبہ عبرت نجیب آباد یوپی۔۴۵- رسالہ اشاعت السنہ " جلد ۷ صفحه ۱۹۳ مقام اشاعت بٹالہ ضلع گورداسپور ولادت ۳۰ مارچ ۱۲۳۵ء مطابق ۲۵ شعبان ۵۷۳۶ تاریخ ہند وستان جلد سوم مرتبہ شمس العلماء مولا ناز کاء اللہ خاں۔۴۷- یه شجره نسب تاریخ ہندوستان جلد سوم مرتبه شمس العلماء مولوی ذکاء اللہ خان دہلوی مطبوعہ ۱۹۱۴ء سے ماخوذ ہے۔۴۸ تیموری ۸۰ ھ مطابق ۱۴۰۴ء میں بغداد ہندوستان روم اور مصر کی فتوحات حاصل کرنے کے بعد ماوراء النہر کے علاقے میں داخل ہوا اور تینتیس برس کی عمر میں قریباً ۱۳۶۸ء میں سمرقند کی سلطنت پر قابض ہوا۔تاریخ وفات ۱۷- فروری ۱۴۰۵ء توفیقات الهامیه مطبوعه مصر صفحه ۴۰۴- تاریخ هندوستان از مولاناز کاء اللہ خان جلد سوم صفحه ۰۲۱-۲۵ و تاریخ ہند و پاکستان صفحه ۱۹۷