تاریخ احمدیت (جلد 1)

by Other Authors

Page 45 of 725

تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 45

تاریخ احمدیت جلد خاندانی حالات حواشی - -6 حقیقہ الوحی صفحہ ۲۰۱ حاشیہ طبع اول- تحفہ گولڑویہ صفحہ ۱۸-۱۹ طبع اول تحفہ گولڑویہ صفحہ ۱۸-۱۹ طبع اول- اربعین نمبر ۲ حاشیہ صفحہ سے اطبع اول چشمہ معرفت صفحہ ۳۱۶۔حقیقته الوحی صفحہ ۷۷ و صفحه ۷۸- مشکوة جلد نمبر ۲ صفحه ۴۸۳ و بخاری کتاب التفسیر جز ثالث مصری صفحه ۱۲۵ اس قابل قدر تحقیق کا سہرا مولوی عبدالرحیم صاحب درد بی کر (۶۱۸۹۴-۱۹۵۵ء) کے سر ہے۔جنہوں نے انگلستان میں تبلیغ اسلام کا فریضہ انجام دینے کے علاوہ برٹش میوزیم وغیرہ سے استفادہ کرتے ہوئے وسیع تحقیق کی اور اپنی قیمتی معلومات ریویو آف ریلیجز اردو ( قادیان) دسمبر ۱۹۳۴ء کے شمارے میں شائع کیں۔مولف "مجد واعظم" نے اپنی تالیف میں اگر چہ درد صاحب بھی ہے کی تحقیق سے استفادہ کرتے ہوئے اس کا اقرار بھی کیا ہے مگر انہوں نے مستشرقین کے نام نقل کرنے میں پوری احتیاط سے کام نہیں لیا۔(مثلاً صفحہ ۴۳ ولیم ارسکائن کی بجائے "ارسکن لکھ دیا گیا ہے بعض جگہ حوالے کسی اور نام کی طرف منسوب کر دیے گئے مثلاً صفحه ۵ پر انسائیکلو پیڈیا آف رینجز اینڈ اینتکس کے ایک مضمون کو جو ایک خاتون MA Czeplica کالکھا ہوا ہے مستر بیٹنگز کا ظاہر کیا گیا ہے حالانکہ یہ انسائیکلو پیڈیا ایک نہایت مشہور کتاب ہے جسے انہوں نے مرتب کیا ہے تصنیف نہیں کیا۔چنانچہ ریویو دسمبر ۱۹۳۴ء صفحہ ۳۳ میں صاف یہ الفاظ بھی موجود ہیں کہ " T۔IIaatinga۔Edited by علاوہ ازیں خود ریویو آف ریلینجز کے کاتب نے پروفیسر سب کو گیل بنا دیا ہے۔اس لئے یہ فرو گذاشت بھی لازمنا " مجدد اعظم " جلد اول ( صفحه ۵-۲) کی طرف منتقل ہو گئی ہے۔سیرت المهدی حصہ اول صفحه ۲۸ طبع ثانی مرتبہ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب (سن اشاعت ۲۲ دسمبر ۱۹۳۵ء) ایضا "کتاب البریه " طبع اول صفحه ۱۳۴ حاشیه ناشر احمد یہ کتاب گھر قادیان "Zamer Lame-(مطبوعہ نیو یارک-۱۹۲۸ء) زیر لفظ "Seythians جلد نمبر 1 1 مطبوعہ USA 1880ء عربی زبان میں فارس کے معنی ہیں ”گھوڑے کا سوار اور بہادر " (بیان اللسان عربی اردو ڈکشنری مرتبه قاضی زین العابدین سجاد میر تھی شائع کردہ مکتبہ علمیہ قاضی واڑہ میرٹھ - فرس عربی زبان میں گھوڑے کو کہتے ہیں جس کی کنیت اہل عرب کے نزدیک ابو شجاع ہے (لطائف اللغہ مولفہ احمد بن مصطفی ( مشقی) صفحه (۲۳)۔اس نے فارسی فرانسیسی لغات میں لکھا ہے جو ۱۹۰۸ء میں روما سے شائع ہوا۔شیخ ابو الفضل نے اکبر نامہ (فارسی مطبوعہ کلکتہ ۱۸۷۷ء) میں بر لاس کے معنی شجاع نسب ہی کے لکھے ہیں۔Zamer Lane -۱۲ - HHistory of Bukhara- صفحہ ۶۳ مطبوعہ لنڈن ۱۸۷۳ء۔اس کتاب کا اردو ترجمہ ۱۹۵۹ء میں مجلس ترقی ادب لاہور نے " تاریخ بخار " کے نام سے شائع کیا ہے۔-۱۴ طبقات ناصری صفحه ۱۰۹۴ تالیف منہاج الدین عثمان Perala پر شیار مطبوعہ آکسفورڈ ۱۹۲۳ء - ایضا انسائیکلو پیڈیا آف برٹینیکا۔ابن عرب شاه ( مطبوعه ۱۸۱۸ء کلکته) صفحه ۱۰ ۱۳۳۵ء میں سمرقند کے پچاس میل جنوب ایک قصبہ کش میں پیدا ہوا) تاریخ ہند) Ilistory of Mongols صفحہ ۱۴ مصنفہ ہاور تھ (Iloverth) مطبوعہ پیرس ۱۸۳۴ء ۱۸ صفحه ۹۳ -19 Institution of Tamur مترجمہ ڈیوی آکسفورڈ مطبوعه ۱۷۸۳ء صفحه ۳۰۸ تاریخ اقوام عالم ( از مرتضی احمد خان) طبع دوم صفحه ۴۲۲ شائع کردہ " مجلس ترقی ادب لاہور