تاریخ احمدیت (جلد 1)

by Other Authors

Page 304 of 725

تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 304

تاریخ احمدیت جلدا ۳۰۳ ماسٹر مرلی دھر صاحب سے مباحثہ " سرمہ چشم آر حواشی سرمه چشم آریہ " صفحه ۴-۱ و صفحه ۲۶۰۷۳ طبع اول مطبوعہ ریاض ہند پریس امرت سر بعض مکتوبات سے معلوم ہوتا ہے کہ کتاب کی تالیف و تصنیف تو حضور نے اپریل ۱۸۸۶ء تک مکمل کرلی تھی مگر طباعت کی متعدد مشکلات کے باعث اس کے چھپنے کا کام ستمبر میں ختم ہوا۔ان مکتوبات سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ جو آٹھ سورہ پیہ جمع تھاوہ سب رمہ چشم آریہ کی طباعت پر صرف ہو گیا۔(الحکم ہے۔فروری ۱۹۳۸ء صفحہ ۵) اشاعۃ السنہ جلد ۹ نمبر ۶ صفحه ۱۴۵-۱۵۸ و تراب عبد الحق صاحب ایڈیٹر اہلسنت امر تسر نے اخبار " اہلسنت " (۲۰) فروری دیکم مارچ ۱۹۲۱ء) میں لکھا۔حضرت محمد کو اللہ تعالی نے جیسے قرآن مجید خود معجزہ عطا کیا د یسے دیگر معجزات بھی عطا فرمائے تھے جیسے معجزہ شق القمر جس کے متعلق مرزا غلام احمد صاحب قادیانی کا مناظرہ پنڈت مرلی دھر سے ہوا تھا جس کی تفصیل " سرمہ چشم آریہ میں موجود ہے اور پنڈت ہی لاجواب ہو گئے تھے اور شکست اٹھائی تھی"۔(بحوالہ الفضل ۱۷ مارچ ۱۹۲۱ صفحه ۴) بحوالہ "لائف آف احمد صفحه ۱۲۱ حیات احمد " جلد دوم نمبر سوم صفحه ۲۶۳ " قادیانیت صفحه ۶۲ ۶۳ ( از مولوی سید ابو الحسن علی ندوی) "خبط احمدیہ صفحه ۱۳۴۴ بحوالہ حقیقته الوحی طبع اول صفحہ ۳۱۹) مکتوبات احمدیہ جلد پنجم نمبر سوم صفحه ۲۰-۲۴