لاہور ۔ تاریخ احمدیت — Page 619
619 وو عزیزم میاں محمد یحیی ! السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ مبارک محمود صاحب مجھے مل گئے ہیں۔ان کی رپورٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ خدام الاحمدیہ لا ہور نہایت اعلیٰ کام کر رہے ہیں۔اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ جب ہم بیماری اور بڑھایے کا شکار ہوئے تو اس نے نوجوانوں کو ہمت بخش دی اور انہوں نے نہایت ضروری بوجھ اٹھا لیا۔بہر حال میں خدام الاحمدیہ لاہور سے خوش ہوں۔بہت خوش اتنا کہ آپ اس وقت اس کا اندازہ بھی نہیں کر سکتے۔۔۔جب میں ربوہ میں آؤں تو آپ مجھے ملیں۔(خلیفة المسیح الثانی) عبد یداران مجلس خدام الاحمدیہ لا ہور۵۷-۱۹۵۶ء منظوری از مرکز بذریعہ چٹھی نمبری ۵۶/۶۳۳ مؤرخه ۱۹۵۶ء-۱۱-۲۰ مکرم محمد یحیی صاحب قائد : نائب قائد اول : مکرم قاضی برکت اللہ صاحب ایم۔اے نائب قائد دوم : مکرم محمد صدیق صاحب شاکر معتمد مکرم شیخ مبارک محمود صاحب نائب معتمد : مکرم مرزا محمود احمد صاحب ناظم مال : مکرم عبدالقیوم صاحب ناگی ناظم تعلیم ونشر واشاعت : مکرم اختر صاحب گوبند پوری ناظم تحریک جدید : مکرم محمود احمد صاحب قریشی ناظم و قال عمل : مکرم شریف احمد صاحب ٹھیکیدار ناظم تربیت واصلاح: مکرم محمد احمد صاحب پانی پتی ناظم عمومی : مکرم خان قدرت اللہ خاں صاحب ناظم تجنید : مکرم محمد صدیق صاحب شاکر