لاہور ۔ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 563 of 666

لاہور ۔ تاریخ احمدیت — Page 563

563 پنجاب کے اہم تعلیمی مسائل پر محترم قاضی مورد ۲۰- نومبر 1921ء کو محترم جناب ۱۹۵۱ء قاضی محمد اسلم صاحب ایم۔اے پروفیسر محمد اسلم صاحب کی تقریر ۲۰ نومبر ۱۹۵۱ گورنمنٹ کالج لاہور نے محترم خلیفہ شجاع الدین صاحب کی زیر صدارت وائی۔ایم سی۔اے ہال میں پنجاب کے تعلیمی مسائل پر ایک تقریر فرمائی۔جناب پروفیسر صاحب نے ابتدائی ثانوی اور یو نیورسٹی تعلیم کے اہم مسائل پر روشنی ڈالی۔۱۲۳ تعلیم الاسلام کالج لاہور میں ماہرین بارگاہ ادب“ لاہور کے زیر اہتمام ایک علمی اجلاس ۲۷ جنوری بروز اتوار ۳ بجے دن کو تعلیم تعلیم کا اجلاس۔۲۷ جنوری ۱۹۵۲ء الاسلام کا لج لا ہور میں مشہور ریاضی دان خواجہ دل محمد صاحب ایم۔اے کی صدارت میں ہوا۔جس میں ” پنجاب کا موجودہ نظام تعلیم“ کے موضوع پر مختلف کالجوں کے پروفیسر صاحبان نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار فرمایا۔لجنہ اماءاللہ لاہور کا اہم اجلاس ۱۳ مئی ۱۹۵۲ء لجنہ اماءاللہ لاہور کی عہدیدار خواتین کو جب بھی موقع ملا مرکز سے معزز ہستیوں کو دعوت دے کر اپنے ہاں تقاریر کر وائیں۔اس سلسلہ میں سیکرٹری جنرل لجنہ اماءاللہ مرکزی حضرت سیدہ ام متین صاحبہ حرم حضرت امیر المومنین اصلح الموعود خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ لجنہ لا ہور کی دعوت پر تشریف لائیں اور مورخہ ۱۳ مئی ۱۹۵۲ء کو لجنہ کے ایک خصوصی اجلاس میں مسجد احمد یہ بیرون دہلی دروازہ میں ایک اہم تقریر فرمائی۔منٹو پارک لاہور میں آنریبل چوہدری محمد ظفر اللہ آنریبل چوہدری محمد ظفر اللہ خاں صاحب لاہور تشریف لائے خاں صاحب کا خطبہ عید - ۲۵ جون ۱۹۵۲ء ہوئے تھے۔محترم امیر جماعت احمد یہ شیخ بشیر احمد صاحب کی درخواست پر عید الفطر کا خطبہ آپ نے منٹو پارک لاہور میں دیا۔خطبہ میں آپ نے احباب کو وقت کے تقاضوں کو پہچاننے اور ان کے مطابق اپنے اندر تبدیلی پیدا کرنے کی طرف توجہ دلائی۔حاضری دو اور تین ہزار افراد کے درمیان تھی۔۱۲۴