لاہور ۔ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 466 of 666

لاہور ۔ تاریخ احمدیت — Page 466

466 ملک کے بعد جب حضرت امیر المومنین رضی اللہ عنہ کے ہمراہ قادیان سے بھی کافی مستورات یہاں آ گئیں تو حسن کارکردگی کی وجہ سے آپ کو لاہور کی جنرل سیکرٹری اور محترمہ امۃ اللہ صاحبہ مغل کو صد ر مقرر کیا گیا۔۱۹۵۱ء میں لجنہ اماءاللہ لاہور کی مہرات نے محترمہ سیدہ منصورہ بیگم صاحبہ بیگم حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب خلیفتہ المسیح الثالث ایدہ اللہ بنصرہ العزیز کو جنرل صدر کے طور پر منتخب کیا۔آپ کے بعد ۱۹۵۶ء تا ۱۹۵۸ء لا ہور کی جنرل صدر محترمہ صاحبزادی امتہ القیوم صاحبہ بیگم حضرت مرزا مظفر احمد صاحب مقرر ہوئیں۔آپ کے زمانہ میں لا ہور کو بارہ حلقوں کی بجائے ہیں حلقوں میں تقسیم کیا گیا۔پھر ۱۹۵۹ ء میں جب کام اور وسیع ہوا تو چھپیں حلقے مقرر ہوئے اور ان کی جنرل صدر حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ اور انسپکٹرس بیگم صاحبہ مرزا رشید احمد صاحب قرار پائیں۔اور اب تک یہ نظام قائم ہے۔اس وقت لاہور کی مجلس عاملہ کی اراکین کے نام یہ ہیں:۔ا۔حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ جنرل صدر ۲۔محترمہ صاحبزادی امتہ العزیز صاحبہ بیگم مرزا حمید احمد صاحب نائب سیکرٹری ۳۔محترمہ زینب حسن صاحبہ (۱۹۵۱ء) سے ) ۴- محترمه سیده بشری بیگم صاحبہ ۵ - محترمہ صاحبزادی امتہ الباری صاحبہ بیگم خان عباس احمد خاں صاحب جنرل سیکرٹری نائب جنرل سیکرٹری بعد ہا دو سال سے محترمہ زینب حسن صاحبہ یہ کام بھی کر رہی ہیں سیکرٹری مال محترمہ اقبال بیگم صاحبہ (۱۹۴۸ء سے ) سیکرٹری خدمت خلق ے۔محترمہ والدہ صاحبہ اختر محمود نائب شعبہ خدمت خلق ۸ محتر مہ احمدی بیگم صاحبہ ایک سال سے سیکرٹری تعلیم محترمہ بیگم صاحبہ جناب غلام احمد صاحب سیکرٹری نمائش ۱۰ محترمہ بیگم صاحبہ میر مشتاق احمد صاحب نگران چار حلقہ جات